SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

attack

  • دہشتگرد اسرائیل فوج کی ‏غزہ کے باشندوں کو دھمکی، یافا نامی اسکول پر حملہ

    دہشتگرد اسرائیل فوج کی ‏غزہ کے باشندوں کو دھمکی، یافا نامی اسکول پر حملہ

    Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱

    غاصب صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کی بس پر پھر ہوا حملہ، کئی ہلاک اور زخمی

    دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کی بس پر پھر ہوا حملہ، کئی ہلاک اور زخمی

    Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۷

    ایک صیہونیت مخالف کارروائی میں کم سے کم ایک صیہونی فوجی کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی، اسرائیل کا لبنان پر حملہ

    جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی، اسرائیل کا لبنان پر حملہ

    Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۰

    دہشتگرد صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی ایک اور خلاف ورزی سامنے آئی ہے۔ اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک لبنانی شہری شہید ہو گیا ہے۔

  • غاصب اسرائیل کے شدید حملوں میں شام کے اہم اوراسٹریٹیجک دفاعی تنصیبات تباہ، کہاں تھے یہ مراکز؟

    غاصب اسرائیل کے شدید حملوں میں شام کے اہم اوراسٹریٹیجک دفاعی تنصیبات تباہ، کہاں تھے یہ مراکز؟

    Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰

    صہیونی حکومت نے گذشتہ دو دنوں کے دوران 450 سے زائد حملے کرکے شام کے اہم اوراسٹریٹیجک دفاعی مقامات اور تنصیبات کو تباہ کردیا۔

  • یمنی مجاہد دہشتگرد اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا رہے ہیں، صیہونیوں کے ایک اور مقام کو بنایا نشانہ

    یمنی مجاہد دہشتگرد اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا رہے ہیں، صیہونیوں کے ایک اور مقام کو بنایا نشانہ

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے یافا کے جنوب میں واقع اشدود بندرگاہ کے علاقے "یفنہ" میں اسرائیل کے ایک اہم مقام کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

  • یمنی اورعراقی مجاہدوں نے ایک ساتھ دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب

    یمنی اورعراقی مجاہدوں نے ایک ساتھ دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب

    Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۷

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ کے مشترکہ حملے میں صیہونی حکومت کے ایک حیاتی اہمیت کے مرکز کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔

  • شام میں ٹینکوں کے ساتھ دہشتگرد اسرائیلی فوج گھسی، دمشق کے قریب کیا حملہ

    شام میں ٹینکوں کے ساتھ دہشتگرد اسرائیلی فوج گھسی، دمشق کے قریب کیا حملہ

    Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷

    شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اس ملک میں صیہونی فوجیوں کے داخل ہوجانے اور دمشق کے قریب فوجی ایئرپورٹ پر حملے کی خبریں مل رہی ہیں۔

  • سیاسی پروگرام فلسطینی کاز: پناہ گزینوں پر اسرائیل کے تازہ حملے

    سیاسی پروگرام فلسطینی کاز: پناہ گزینوں پر اسرائیل کے تازہ حملے

    Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/07

  • حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب

    حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب

    Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۳

    حزب اللہ نے دہشتگرد صیہونی حکومت کے ذریعے لبنان میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے بعد پہلی بار منہ توڑ جواب دیا ہے۔

  • غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، میڈیکل ٹیم کے 1000 سے زائد شہید

    غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، میڈیکل ٹیم کے 1000 سے زائد شہید

    Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴

    صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں دو رہائشی عمارتوں پر بمباری کر کے کم از کم چار فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • والی بال ورلڈ چیمپین شپ؛ فلپائن کی ایران کے ہاتھوں شکست
    والی بال ورلڈ چیمپین شپ؛ فلپائن کی ایران کے ہاتھوں شکست
    ۱۰ hours ago
  • ایران کی گریکو رومن اسٹائل کشتی کے پہلوانوں کی پہلے دن ہی شاندار کارکردگی، 4 مقابلے، 4 جیت
  • ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونی گفتگو
  • صدر ایران: ایران اور روس کے درمیان کامیاب تعاون دنیا میں یک قطبی دور کے خاتمے کی علامت
  • سعودی عرب اور پاکستان نے مشترکہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS