• یمنی بچوں کے لئے آل سعود کا تحفہ ! ۔ کارٹون

    یمنی بچوں کے لئے آل سعود کا تحفہ ! ۔ کارٹون

    Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸

    یمنی بچوں کے لئے آل سعود کا ہدیہ ۔ کارٹون

  • شمر دوراں کو پہچانو! (۱) ۔ کارٹون

    شمر دوراں کو پہچانو! (۱) ۔ کارٹون

    Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۴

    جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ حقیقت بتاتے اس کارٹون میں سعودی بادشاہ کو خنجر بدست دیکھا جا سکتا ہے جو انکی جانب سے تکفیری دہشتگردوں کی حمایت اور یمن میں مظلوم عوام کے قتل عام کی حکایت کر رہا ہے (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)

  • عالم عرب میں سلطنت حاصل کرنے کا راستہ ۔ کارٹون

    عالم عرب میں سلطنت حاصل کرنے کا راستہ ۔ کارٹون

    Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۶

    سوشل میڈیا پر ایک کارٹون نظر آیا جس میں عربی ممالک میں سلطنت کے حصول اور اسکی بقا کا راستہ دکھایا گیا ہے۔

  • نحس ستارہ ۔ کارٹون

    نحس ستارہ ۔ کارٹون

    Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶

    دنیا میں جہاں بھی بد امنی، قتل و غارت، دہشتگردی اور انتہا پسندی ہے اسکے پس پردہ محال ہے کہ کوئی صیہونی یا تکفیری سازش نہ ہو!

  • ٹرمپ تِلملا اٹھے! ۔ کارٹون

    ٹرمپ تِلملا اٹھے! ۔ کارٹون

    Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کو لے کر ٹرمپ کی تلملاہٹ کی بنیادی وجہ خطے میں امریکہ کے وہ ناکام منصوبے ہیں جنہیں وہ داعش کے ذریعہ عملی جامہ پہنانا چاہتا تھا۔ گزشتہ برسوں میں اس راہ میں امریکہ کے سامنے سب سے بڑی رکاوٹ سپاہ ہی رہی ہے۔

  • خود کو تنہا نہ سمجھنا ...! ۔ کارٹون

    خود کو تنہا نہ سمجھنا ...! ۔ کارٹون

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۴

    دو روز قبل ہونے والی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران مخالف تقریر کے بعد سعودی عرب دنیا کا واحد ملک تھا جس نے ٹرمپ کے بیان کی کھل کر حمایت کی۔

  • یہ صاحب ٹرمپ ہیں!۔ کارٹون

    یہ صاحب ٹرمپ ہیں!۔ کارٹون

    Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۷

    عاقبت کی فکر نہیں امریکی صدر کو!

  • ہار مان رہا ہے امریکہ! ۔ کارٹون

    ہار مان رہا ہے امریکہ! ۔ کارٹون

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶

    سیاسی مبصرین کا ماننا ہے کہ پانچ جمع ایک گروپ اور ایران کے مابین ہونے والے ایٹمی معاہدے ’’جامع ایکشن پلان‘‘ کو لے کر ٹرمپ کا رویہ اس بات کی دلیل ہے کہ امریکہ کو اس معاہدے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ (کارٹون از:فارس نیوز)

  • ایرانی میزائل سے نیتن یاہو پر خوف طاری ۔ کارٹون

    ایرانی میزائل سے نیتن یاہو پر خوف طاری ۔ کارٹون

    Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴

    ایرانی میزائل خرمشہر نے نیتن یاہو کو ہنگامی اجلاس بلانے پر مجبور کیا۔(کارٹون ازفارس نیوز)

  • مداخلت کا حق صرف سعودی عرب کو! ۔ کارٹون

    مداخلت کا حق صرف سعودی عرب کو! ۔ کارٹون

    Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸

    سعودی وزیر خارجہ،عادل بن جبیر نے کہا ہے کہ ایران پڑوسی ممالک میں مداخلت کرنا بند کرے۔پوری ڈھٹائی کی ساتھ دئے گئے انکے اس بیان پر آج دنیا ہنستی ہے!۔ (کارٹون از:فارس نیوز/ طاہر شبانی)