یمنی بچوں کے لئے آل سعود کا تحفہ ! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i302358-یمنی_بچوں_کے_لئے_آل_سعود_کا_تحفہ_!_کارٹون
یمنی بچوں کے لئے آل سعود کا ہدیہ ۔ کارٹون
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸ Asia/Tehran
  • یمنی بچوں کے لئے آل سعود کا تحفہ ! ۔ کارٹون

یمنی بچوں کے لئے آل سعود کا ہدیہ ۔ کارٹون

عالمی برادری کی خاموشی کی آڑ میں سعودی عرب اور امریکا بڑے سکون سے یمنی عوام کے قتل عام میں مصروف ہیں۔ وبا اس قدر وسیع پیمانے پر پھیل چکی ہے کہ رپورٹوں کے مطابق ہر ۳۵ سیکنڈ پر ایک یمنی بچہ لقمۂ اجل بن جاتا ہے۔سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ یمن میں آل سعودی کی بے رحمانہ جنگ کا ایک حصہ ’’بایولاجیکل وار‘‘ ہے جو بیماری کی صورت میں یمنیوں کی جان لے رہی ہے۔اسکے علاوہ روزانہ دسیوں بار عام شہریوں پر فضائی حملے اور بھکمری کے نتیجہ میں ہر دن دسیوں مظلوم یمنی جاں بحق ہوتے ہیں۔