-
کورونا کے باعث چین میں ہونے والے ایشین گیمز 2022 ملتوی کر دئے گئے
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۴اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) نے ایشین گیمز 2022 کو ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
-
چین میں 8 منزلہ عمارت گری، 26 مرے
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹چین میں ایک 8 منزلہ عمارت کے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان نزدیکی کیوں بڑھی؟
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳ایک چینی میڈیا آؤٹ لیٹ نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی مداخلت نے چین اور ایران کو وسیع شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے لیے کام کرنے پر مجبور کیا ہے۔
-
چینی وزیر دفاع کی صدر ایران سے ملاقات، دونوں ممالک تعلقات میں مزید فروغ کے خواہاں
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹ایران اور چین اپنے تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں۔
-
چین نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے آپسی معاہدے کی مذمت کی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷چین نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کی ہائیپر سونک اسلحے اور الکٹرانک جنگ کی صلاحیت پیدا کرنے کی مشترکہ کوشش کے اعلان کی مذمت کی ہے۔
-
بیجنگ میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کا اجلاس، قریشی روانہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں آج صبح تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوئے۔
-
چینی وزیرخارجہ کا دورہ ہندوستان، ایس جے شنکر سے ملاقات
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱چین کے وزیرخارجہ افغانستان اور پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد اپنے ہندوستانی ہم منصب اور اس ملک کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کےلئے نئی دہلی پہنچے ہیں۔
-
'شی' کی 'جو' سے یوکرین جنگ کو ختم کرانے کی اپیل، جواب میں ملی دھمکی
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳چین کے صدر شی جنپنگ نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ کو جلد سے جلد ختم ہونا چاہیئے۔