-
ایفل ٹاور نے بھی سوگ منایا ۔ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں فرانس کے معروف سیاحتی عجوبے ایفل ٹاور کی لائیٹوں کو بھی بند کر دیا گیا۔
-
نسل پرسٹ آسٹریلئن سینیٹر کے سر پر انڈا پھوڑا ۔ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵نسل پرسٹ اور اسلام مخالف آسٹریلئن سینیٹر فریسر ایننگ کے سر پر ایک نوجوان نے انڈا پھوڑا۔ یہ اقدام ایننگ کے اُس بیان کے بعد کیا گیا جس میں انہوں نے نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے کا ذمہ دار خود مسلمانوں کو بتاتے ہوئے کہا تھا:اس حملے کی وجہ دیوانے مسلمانوں کی مہاجرت ہے۔مسلمان خود مجرم ہیں اور اسلام فاشیزم کی صف ہے!!
-
پاکستان کا جے اف تھنڈر جنگی طیارہ ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲ایک بین الاقوامی ایئر شو کے دوران پاکستانی فضائیہ کے طیارے جے اف تھنڈر طیاروں نے اپنی بھرپور توانائیوں کا مظاہرہ کیا۔
-
ماؤنٹین پولیس ۔ تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵ایران کی ماؤنٹین پولیس جسکا کام پہاڑوں کی بلندیوں اور اسکے دامن میں عوام کو سیکورٹی فراہم کرنا ہے۔
-
جسے اللہ رکھے،اسے کون چھکے! ۔ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹کبھی حادثے بظاہر دلخراش ہوتے ہیں مگر ان میں کوئی جانی لحاظ سے کوئی ناخوشگوار حادثہ پیش نہیں آتا اور شخص اپنی جان بچا لے جاتا ہے۔
-
تیز رفتار مگر بے رحم آری ۔ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰نئے زمانے کی آری ۔ ویڈیو
-
دوسری عالمی جنگ کی رنگین تصاویر
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵1939 ۔ سے 1945 کے دوران ہونے والی دوسری عالمی جنگ کی رنگین تصاویر
-
پولیس کی پھرتیلی نے ایک جان بچائی ۔ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷چینی پولیس نے نہر کے تیز بہاؤ میں بہتے جا رہے ایک شخص کو اپنی پھرتی اور آپسی تعاون سے بچا لیا۔
-
غریب ہوتا تو غرق ہو جاتا! ۔ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۶سیلاب کے تیز بہاؤ میں پھنسی ایک لگژری گاڑی کو ڈرائیور با آسانی نکالنے میں کامیاب رہا اور اس طرح سبھی مسافروں کی جان بچ گئی۔ شک نہیں کہ اگر کوئی معمولی یا سستی گاڑی ہوتی تو سیلاب کے چنگل سے بچنا مسافروں کے لئے ناممکن تھا۔
-
بڑی آسانی سے پلٹ جاتی ہے حقیقت! ۔ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹حقیقت کو تبدیل کر کے اسے کسی اور شکل میں پیش کرنا عربی میں ’’تحریف‘‘ کہلاتا ہے۔یہ طریقہ ہر زمانے میں رائج رہا ہے اور شاید آجکل یہ اپنے عروج پر ہو۔تحریف کرنے میں کبھی مفاد پرستی کارفرما رہی،کبھی حکام کا خوف یا انکی دی ہوئی لالچ تو کبھی افراد کی لاپرواہی۔تحریف کتنی آسانی سے ہوتی ہے، دیکھئے اس ویڈیو میں!