• برطانوی پارلیمان کی انوکھی کاروائی ۔ ویڈیو

    برطانوی پارلیمان کی انوکھی کاروائی ۔ ویڈیو

    Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷

    برطانیہ میں پارلیمانی کاروائی کا اپنا ایک انوکھا انداز ہے۔اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بریگزٹ معاہدے میں شمالی آئر لینڈ کے سرحدی معاملات پر مذاکرات کے حوالے سے پیش کئے بل کو ارکان نے 45 ووٹوں سے شکست دے دی۔ بل کے حق میں 258 جبکہ مخالفت میں 303 ووٹ آؕئے اور اس طرح برطانوی وزیر اعظم کو ایک اور شکست سے روبرو ہونا پڑا ہے۔

  • ٹکنالوجی سے دنیا حیران

    ٹکنالوجی سے دنیا حیران

    Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸

    کہتے ہیں ٹکنالوجی نے پوری دنیا کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔ سائنس اور ٹکنالوجی سے انسان جہاں کم سے کم مدت میں زیادہ سے زیادہ سفر طے کر لیتا ہے وہیں اپنے لئے اس نے زندگی کو بہت آسان بنا لیا ہے۔

  • خلائی مسافر کیسے نہاتے ہیں؟! ۔ ویڈیو

    خلائی مسافر کیسے نہاتے ہیں؟! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴

    خلائی تجربہ ایک انوکھا تجربہ ہے جس سے روبرو ہونے والوں کی تعداد دنیا میں شاید سیکڑوں میں بھی بمشکل پہونچی ہو۔وہاں انجام پانے والا ہر عمل اپنی ایک خاص جذابیت رکھتا ہے۔کھانا پینا ہو، ورزش کرنا ہو،کام کرنا ہو یا پھر نہانا ہو۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں خلائی مسافر کیسے نہاتے ہیں!

  • ہوا کی طاقت ۔ ویڈیو

    ہوا کی طاقت ۔ ویڈیو

    Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۵

    ترکی:انطالیہ میں آئے بھیانک طوفان نے ایئرپورٹ پر کھڑے جہازوں کو بھی جابجا کر دیا۔پریس ٹی وی کے مطابق اس طوفان میں قریب ۱۲لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔

  • خلائی اسٹیشن سے زمین کی طرف چھلانگ لگائی ۔ ویڈیو

    خلائی اسٹیشن سے زمین کی طرف چھلانگ لگائی ۔ ویڈیو

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴

    آسٹریا کے ایک خلاباز فیلِکس بامگارٹنر نے زمین سے ۳۹ کلومیٹر کی اونچائی سے زمین کی طرف چھلانگ لگائی۔یہ پہلا انسان ہے جس نے آواز کی رفتار سے زیادہ تیز رفتاری کا تجربہ کیا اور اتنی اونچائی سے پیروشوٹ کے سہارے زمین خلا سے زمین کی جانب کودا ہے۔

  • ایسے بھی گھر ہیں تہران میں! ۔ ویڈیو

    ایسے بھی گھر ہیں تہران میں! ۔ ویڈیو

    Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰

    ایران کے دارالحکومت تہران میں پیشرفتہ اور جدیدترین ٹکنالوجی سے لیس ایسے گھر بھی ہیں جن کا عام ذہن تصور بھی نہیں کر سکتا۔

  • تیز رفتار ملازم ۔ ویڈیو

    تیز رفتار ملازم ۔ ویڈیو

    Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲

    ملازمت بالخصوص سرکاری ملازمت میں کہ جہاں نپی تلی اور مہینے میں ایک بندھی ہوئی تنخواہ ملتی ہو،وہاں پر تیز رفتاری سے کام کرنے والے کم نظر آتے ہیں۔مگر اس ویڈیو میں ایک سرکاری ملازم کو دیکھئے کہ کیسے برق رفتاری کے ساتھ کام کر رہا ہے! بعض لوگوں کا یہ بھی گمان ہے کہ یہ شخص دنیا کے سب سے تیز کام کرنے والوں میں شمار ہوتا ہے۔