Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷ Asia/Tehran

نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں فرانس کے معروف سیاحتی عجوبے ایفل ٹاور کی لائیٹوں کو بھی بند کر دیا گیا۔

ٹیگس