-
غصے کا چینی علاج ۔ تصاویر
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵غصہ ور لوگوں کو ٹھنڈا کرنے کے لئے چینی نسخہ بھی ملاحطہ کیجئے!
-
بس خاتون ڈرائیور نے بچے کی جان بچائی ۔ ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱امریکہ؛سٹی بس کی ایک خاتون ڈرائیور نے اپنی ڈیوٹی کے دوران دیکھا کہ سڑک کے کنارے قریب دو سال کا ایک ننہا بچہ جو ظاہرا اپنے ماں باپ سے بچھڑ گیا تھا، دوڑتا ہوا چوراہے سے نزدیک ہو رہا ہے۔اس خاتون نے فورا بس کو کنارے روک کر اس بچے کو اٹھایا اور فائر بریگیڈ کے آنے تک اسے اپنی گود میں لئے بیٹھی رہی اور بچہ بھی گود کی گرمی محسوس کر کے فورا سو گیا۔
-
دانت نکالنے کا انوکھا طریقہ ۔ ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴چھے سات سال کی عمر میں بچوں کے دانت گرنا شروع ہو جاتے ہیں اور یہ مرحلہ بچوں کے لئے تھوڑا پریشان کن ہوتا ہے۔ایک بچے کے ماں باپ نے اسکا ہلتا ہوا دانت نکالنے کے لئے ایک انوکھا طریقہ اپنایا۔
-
یوں بنتے ہیں روضات اقدس کے مینار ۔ تصاویر
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹معصومین علیہم السلام اور اولیائے خدا کے مزارات مقدسہ میں موجود سنہرے مینار کس طرح بنتے ہیں،یہ جاننے کے لئے ان تصاویر کو ضرور دیکھیں!
-
برفستان کی زندگی ۔ تصاویر
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷دنیا میں سب سے ٹھنڈا علاقہ قطب جنوب ہے اور اسکے بعد سردی کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر قطب شمال کا علاقہ ہے۔فرق دونوں میں یہ ہے کہ قطب جنوب میں کوئی انسان زندگی گزارنے پر قادر نہیں ہے جبکہ قطب شمال میں کچھ ایسے علاقے ہیں جہاں شدید ترین سردی کے باوجود اپنی زندگی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
ایک امام جمعہ کے مختلف رنگ! ۔ تصاویر
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶ایران؛ضلع بابل کے ایک علاقے میں حجت الاسلام مولانا محمد پور رمضان امام جمعہ کی حیثیت سے فرائض کی ادائگی کے ساتھ ساتھ پھل سبزی کی کاشتکاری بھی کرتے ہیں۔ اسکے علاوہ اپنی بستی میں متعدد ثقافتی و سماجی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔با ذوق عالم دین کے طور پر پہچانے جانے والے مولانا پور رمضان گھر کے کاموں میں باقاعدہ ہاتھ بٹانے ہیں اور وہ علمی و تحقیقاتی سرگرمیوں میں دلچسپی رکھنے کے ساتھ ساتھ، کھیل کود، نشانے بازی اور مرغی پالنے کا بھی شوق رکھتے ہیں۔
-
اشرف مخلوقات کو کیا ہو گیا؟؟؟
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶کہتے ہیں دنیا میں سب سے وفادار جانور کتا ہوتا ہے۔
-
ناچ کھڑے ہو کر،مگر نماز بیٹھ کر ۔ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱خادم حرمین شریفین کے فکریہ عنوان کا دم بھرنے والے سعودی بادشاہ کی خاص بات جو ذرائع ابلاغ کی بھی توجہ کا مرکز بنی،یہ کہ وہ جب بھی نماز پڑھتے ہیں تو بیٹھ کر مگر جب ناچنا ہوتا ہے تو فورا کھڑے ہو جاتے ہیں!
-
ہوا نے ہوائی جہاز کو تنگ کیا! ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲برطانیہ کے شہر منچیسٹر ایئرپورٹ پر ایک ہوائی جہاز شدید ہوا کے سبب لینڈ نہ کر سکا اور دوبارہ اڑان بھرنے پر مجبور ہو گیا۔
-
جب ہانگ کانگ میں عمارت سے برسنے لگے پیسے/ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۳ہانگ کانگ کی عمارت سے اچانک ہی پیسوں کی بارش ہونے لگی ۔