-
روس کا ہوائی ٹینک ۔ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴روس کا تیار کردہ جنگی طیارہ سوخو ۲۵ جسے ہوائی ٹینک بھی کہا جاتا ہے۔یہ روسی طیارہ A10 Thunderbolt نامی امریکی طیارے کا اہم رقیب سمجھا جاتا ہے۔
-
جزیرہ، جہاں جگہ نہیں!۔ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷کینیا میں واقع ’’میگینگو‘‘ نامی ایک جزیرہ جس کا کل رقبہ آدھے فٹبال گراؤنڈ کے برابر ہے۔اس جزیرہ پر قریب ایک سو تیس گھر بنے ہوئے ہیں جن میں تقریبا ایک ہزار باشندے رہائش پذیر ہیں۔عموما اس جزیرہ کے باشندے مچھیرے ہیں۔قابل توجہ بات یہ کہ اس ننہے جزیرے سے کئی گنا بڑا ایک اور جزیرہ بالکل قریب میں واقع ہے مگر لوگ اس تصور سے کہ اُس جزیرے میں ایک دیو رہتا ہے،وہاں اپنا گھر بسانے سے گریز کرتے ہیں۔
-
مصر میں تین ہزار سالہ ممی ملی ۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸مصر:آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک خاتون کی تین ہزار سالہ ممی کی رونمائی کی ہے جسے مصر کے اقصر نامی شہر میں دریافت کیا گیا ہے۔
-
سادی مگر کارآمد تکنیکیں ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۰کبھی کبھی اپنے آس پاس موجود اشیاء کی مدد سے ہم اپنے بعض امور کو مزید آسان بنا سکتے ہیں،وہ کس طرح؟جاننے کے لئے دیکھئے یہ ویڈیو!
-
جب گدھا بھی وجد میں آجاتا ہے! ۔ ویڈیو
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹گٹار کی آواز سن کر گدھا بھی وجد میں آگیا اور اپنی ’’ذاتی سُر‘‘ کو اس سے ہماہنگ کرنے کی ناکام کوشش کی!
-
دو جنگی جہاز ٹکرائے ۔ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷دو جنگی جہاز ایک ٹریننتگ کے دوران آپس میں ٹکرا گئے!
-
افسانوی شاہراہ ۔ ایران
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰ایران کے صوبے گلستان میں موجود افسانوی شاہراہ۔
-
گرد و غبار کا متحرک پہاڑ۔ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱آسٹریلیا کے علاقے نیو ساؤتھ ویلز میں اٹھنے والا گرد و غبار کا شدید طوفان۔
-
نڈر پرندہ! ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱بات جب اپنے بچوں کی حفاظت کی ہو تو ایک کمزور پرندہ بھی شیر بن جاتا ہے!
-
قدرتی آرٹ ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۹عالم فطرت میں قدرت کی مصوری دیکھئے!