-
واہ رے ڈرائیونگ!!!!
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹کہتے ہیں کہ سب سے زیادہ حادثہ خواتین کی ڈرائیونگ سے ہوتا ہے لیکن مذکورہ ویڈیو میں یہ واضح نہیں ہے کہ کار کون ڈرائیو کر رہا ہے۔ یہ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ ویڈیو میں ڈرائیور اتنی مہارت سے کار چلا رہا ہے کہ کار بیوٹی پارلر میں گھس گئی۔
-
وائلڈ لائف کی ایک دلچسپ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶وائلڈ لائف کی ایک دلچسپ ویڈیو
-
وھیل سواری ۔ ویڈیو
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳ایران: ساحلی علاقے بوشہر کے جوان، وھیل کی پیٹھ کر سوار ہو کر سمندر کا لطف اٹھا رہے ہیں۔
-
عظمت قرآن، حیوان بھی آشنا ہیں
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک شخص قرآن مجید کھول کر اپنی پالتو بلی کو کھانے کے لئے کچھ دیتا ہے اور اس حساب سے کھانے کو قرآن مجید کے اوپر غذا کو گھما رہا ہے تاکہ بلی قرآن مجید کی بے حرمتی کرے لیکن سبحان تیری قدرت ۔
-
اٹلی میں سیلاب اور عوام کے مزے
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴اٹلی کے شہر وینس کو شدید سیلاب کا سامنا ہے تاہم عوام کی معمولات زندگی متاثر نہیں ہوئی اور ریسٹورنٹ کے مالکوں نے بھرے پانی میں ہی کسٹمر کی خدمات شروع کر دی جو اپنے آپ میں ایک نئی چیز تھی ۔
-
دنیا کی عجیب و غریب مخلوقات
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۹دنیا میں عجیب و غریب مخلوقات پائی جاتی ہے لیکن مذکورہ ویڈیو میں کچھ الگ طرح کی مخلوقات دکھائی گئی ہے۔ سحر عالمی نیٹ ورک اس ویڈیو کی تصدیق نہیں کر سکتا ۔
-
کیا یہ تجربہ ہے؟؟؟
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰اس ویڈیو میں یہ دکھایا گیا ہے کہ اس چھوٹی سی عمر کا بچہ پانی میں گر جاتا ہے اور اس پر اس کا کیا رد عمل ہوتا ہے۔
-
کیا انسان پہلے بندر تھا؟
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷سائنس داں اور محققین کا کہنا ہے کہ انسان پہلے بندر تھا تاہم اسلام اس نظریہ کی مخالفت کرتا ہے۔
-
اسے کیا نام دیں، بہادری یا دیوانگی؟؟؟؟
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۰دنیا میں بہت سے افراد کو کچھ نیا کرنے کی فکر رہتی ہے اور اسی میں وہ اپنی جان کی بازی بھی کبھی ہار جاتے ہیں۔
-
فٹبال میں ابھی بے رمق نہیں ہوئی ہے ایمانداری ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴جرمنی کی دو ٹیموں ورڈربرمن اور نورنبرگ کے درمیان ہونے والے فوٹبال میچ میں جب ریفری نے پینالٹی کا اعلان کیا تو گرنے والے کھلاڑی نے فورا ریفری کے پاس جاکر کہا کہ اسکے حریف کھلاڑی کی کوئی غلطی نہیں اس لئے پینالٹی نہ دی جائے!