-
کچھوے نے مچھلی کو بچایا ۔ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰سبحان اللہ !اللہ رے تیری قدرت!تو کب کس کو کیسے بچا لے تو ہی جانتا ہے! پانی کے باہر ایک پتھر پر آ گری مچھلی کو ایک چھوٹے سے کچھوے نے کھینچ کر پانی میں پہونچا دیا!
-
الجھنوں کے شکار آج کے بشر کو کبھی جانور بھی ہنسانا چاہتے ہیں!۔ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۵اس ویڈیو میں ایک شیطان بندر کو دیکھا جا سکتا ہے جس نے دو شیروں کی ناک میں دم کر کے رکھ دیا ہے۔
-
انسانوں سے بنے ستون ۔ تصاویر
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸اسپین کے ٹیراگونا علاقے میں عجیب و غریب اور خطرناک مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں انسانوں کے اونچے ستون بنائے جاتے ہیں۔ اس سال اس سلسلہ کے بہترویں مقابلے ہوئے جن میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
جب ہاتھی کا بچہ ٹرمپ کی اہلیہ پر بھڑک اٹھا - ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ افریقی ملک کینیا کے دورے پر ہیں۔
-
سائیکلنگ کا شاہکار ۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۹ہالیند کے ایک سائیکلسٹ نے سائیکلنگ کی دنیا میں ایک نیا شاہکار پیش کیا ہے۔دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
49 دن کے بعد سمندر سے نجات ملی ۔ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱انڈونیشیا کا آلدی نول آدیلانگ نامی اٹھارہ سالہ جوان جو ایک مچھلی پکڑنے والی کشتی پر رہتا اور کام کرتا تھا۔گزشتہ چودہ جون کو ۱۹۲ کلومیٹر کی رفتار سے تیز طوفان آیا جس نے اسکی کشتی کو تباہ کر کے اسمیں بنے رہائشی کیبن کو اس سے جدا کر دیا۔اس کیبن کے ساتھ یہ لڑکا ۴۹ دن تک سمندری سطح پر تیرتا رہا اور آخرکار اپنے وطن سے ڈھائی ہزار کلومیٹر دور نکل جانے کے بعد ایک پانامائی کشتی کے ذریعہ یہ خوش قسمت جوان بچا لیا گیا۔
-
چوری کے لئے زنانہ بننا پڑا،پھر بھی ناکامی ہوئی ۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴کویت میں ایک چور نے چوری کرنے کے لئے ایک عجیب طریقہ اپنایا۔اس نے برقعہ پہنا اور بڑی آسانی سے بینک پہونچ کر اسلحے کے بل پر چور کر کے باہر نکل گیا۔ البتہ بعد میں اسے پولیس نے گرفتار کر لیا۔
-
انسان کی بلند پروازیاں! ۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰انسان کو اب زمین پر قرار نہیں رہا اور اب وہ پرندوں کی طرح اڑان بھرنے لگا ہے۔کاش انسان اپنی حقیقت سے واقف ہو کر پالنے والے کے طے کردہ راستے پر چل پڑے تو پھر چند ہزار فیٹ کی اونچائی تو کیا وہ عرش کی بلندیوں کو بھی چھو سکتا ہے۔
-
ایران کا تیار کردہ پیشرفتہ جنگی طیارہ ’’صاعقہ‘‘ ۔ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲ایران میں تیار ہونے والا جنگی طیارہ ’’صاعقہ‘‘ ۔
-
میزائلوں کی بارش ۔ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰حالیہ دنوں میں روس کی سب سے بڑی فوجی ریہرسل کے دوران لی گئی ایک شاندار فوٹیج!