-
جب مگرمچھ اڑتی چمگادڑ کو بھی نہیں چھوڑتا ۔ ویڈیو
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹حیوانات کی دنیا میں بڑے عجیب و غریب اور حیران کن واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔انہی میں ایک یہ کہ ندی کے پانی تلے موجود مگرمچھ ایک اڑتی چمگادڑ کا شکار کرتا ہے!
-
شیر سواری میں گھس آیا! ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵کچھ سیاح ایک سفاری میں بیٹھ کر چڑیا گھر گئے تو وہاں ایک شیر انکی گاڑی میں گھس آیا اور انہین اترنے پر مجبور ہونا پڑا!
-
جادوگر نے پولیس افسر کو ٹوپی پہنائی ۔ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹علی الاعلان بیئر پینے پر جب پولیس افسر نے ایک آدمی کو ٹوکا تو اس نے یہ ثابت کیا کہ وہ بیئر نہیں پی رہا تھا اور اسکے پاس تو سِرے سے بیئر تھی ہی نہیں بلکہ کولڈرنک تھا!یہ ہوا کیسے دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
دنیا کی واحد گلابی مسجد ۔ تصاویر
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵فلپائن کے صوبۂ ماگِنداناؤ میں ایک گلابی رنگ کی مسجد ہے جو دنیا بھر سے آئے سیاحوں کا مرکز توجہ بنتی ہے۔ یہ مسجد عیسائی مزدوروں کے ہاتھوں تعمیر کی گئی ہے۔در حقیقت اس مسجد کا گلابی رنگ صلح و محبت کی علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان نے بوتلوں سے کشتی بنائی! ۔ تصاویر
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵فلسطین کے ایک نوجوان مچھیارے ابو زید نے کولڈرنک کی خالی بوتلوں سے ایک کشتی تیار کی ہے جسے وہ مچھلی پکڑنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔اس کشتنی کو بنانے میں 700 بوتلیں استعمال کی گئی ہیں۔
-
ایک ہی فریم میں امیری بھی غریبی بھی ۔ تصاویر
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳جانی میلر نامی ایک فوٹوگرافر نے اپنا کیمرا لے کر مختلف ممالک منجملہ کینیا، میکسیکو، تنزانیا، ہندوستان امریکہ اور جنوبی افریقہ کا رخ کیا اور وہاں شہروں میں موجود غریبی و امیری کے سنگم کو بڑے سلیقے سے اپنے فضائی کیمرے میں قید کیا۔
-
اب ٹائر اپنا پنکچر خود ٹھیک کرے گا! ۔ ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۰اب ایسے ٹائر بنا لئے گئے ہیں جو پنکچر تو ہوتے ہیں مگر اب وہ آپ کو کوئی زحمت نہیں دیتے اور خود سے اپنے پنکچر کو ٹھیک کر لیتے ہیں۔
-
امریکی اینکر ’’ذبح اسلامی‘‘ کی حمایت میں بولا ۔ ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲ایک امریکی اینکر نے ایک حیوان کو ذبح کرنے کے اسلامی طریقے کی حمایت کرتے ہوئے اسکے فوائد گنائے!
-
آرٹسٹ ہاتھی ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸جاپان میں ’’یومیکا‘‘ نام سے موسوم ایک ہاتھی ہے جو ایک اچھا آرٹسٹ مانا جاتا ہے اور واقعی اسکی بنائی ہوئی پینٹنگز لاجواب ہوتی ہیں!
-
ریل کی پٹری بچھانے والی مشین ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱بعض پیشرفتہ ممالک میں ریل کی پٹریاں پچھانے کا کام بڑی تیزی اور پوری دقت کے ساتھ انجام دیا جاتا ہے۔وہ اس کام کے لئے ایک خاص قسم کی مشینیں استعمال کرتے ہیں جسکے ہوتے ہوئے انسانی ذرائع کی ضرورت باقی نہیں رہ جاتی اور کام تیزرفتاری کے ساتھ انجام پاتا ہے۔