-
طوفان سے مقابلہ ۔ ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷حالیہ دنوں میں امریکہ میں آنے والے طوفان سے زور آزمائی کرتا ہوا ایک رپورٹر۔
-
ریل پر مسافروں کی ریل پیل !۔ تصاویر
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰بنگلہ دیشی عوام ٹرین کے در و دیوار اور حتیٰ اسکی چھت پر بھی با آسانی سوار ہو جاتے ہیں۔ یہ تصاویر عید قربان کے موقع پر لی گئی ہیں جن میں لوگ عید منانے کے لئے اپنے وطن جا رہے ہیں۔
-
جڑواں لوگ جمع ہوئے ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳جڑواں بچے خلقت خدا کے خوبصورت اور انوکھے مصداق ہوتے ہیں اور انہیں خالق کائنات کی بڑی حسین نشانیوں میں قرار دیا جا سکتا ہے۔تہران کے آزادی اسپورٹس کلب میں جڑواں لوگوں کا شاندار اجتماع ہوا۔ لطف اندوز ہونے کے لئے تصاویر دیکھیں۔
-
اپنی جرأت اس پل پر آزمائیں! ۔ تصاویر
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴چین نے دنیا کے سب سے بڑے، سب سے اونچے اور سب سے خطرناک شیشے کے پل بنائے ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے دور دور سے لوگ جاتے ہیں۔ سینکڑوں میٹر گہری کھائیوں پر ان شیشے کے پلوں پر چلنا بھی سب کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
-
کاش آپس میں بھی ہم اتنے ہی مہربان ہوتے ! ۔ ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۷انسان کبھی ایک حیوان کو کسی مشکل میں پھنسا دیکھ کر فورا اسکی مدد کو لپکتا ہے مگر وہی انسان کبھی کبھی خود انسانوں کے حق میں ایک خونخوار درندہ ثابت ہوتا ہے۔کاش آج انسان آپس میں اتنا ہی مہربان ہوتے جتنا وہ حیوانوں کے ساتھ ہوتے ہیں!
-
اس دعوت کا مزہ ہی کچھ اور ہے! ۔ تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم مبارک کا خصوصی دسترخوان ’’مضیف‘‘ جہاں روزانہ ہزاروں زائرین کرام حضرت امیر (ع) کے روضۂ اقدس کی خصوصی میزبانی میں غذا تناول کرتے ہیں۔
-
سرکاری لوگ سرکاری گاڑیاں ۔ تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱ہر ملک کے اعلیٰ حکام کی کچھ خاص اور انوکھی گاڑیاں ہوتی ہیں جو اس جدید دور میں مختلف اقسام کی لگژری کاریں بازار میں آجانے کے باوجود وہ گاڑیاں الگ ہی نظر آتی ہیں۔
-
جیل جہاں سب آزاد رہتے ہیں ! ۔ تصاویر
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶دنیا میں ایک جیل ایسا بھی ہے جو بظاہر آپ کو ایک اعلیٰ قسم کا تفریحی مرکز نظر آئے گا۔ ناروے میں موجود ایک جزیرہ پر بنا ہوا بیسٹوئے نامی ایک جیل جہاں رہنے والے مجرم پوری سہولتوں کے ساتھ آزادانہ طور پر زندگی گزارتے ہیں۔ یہاں کھیتی باڑی، مچھلی کا شکار اور گھڑسواری وغیرہ جیسے کاموں کی سہولیات بھی فراہم ہیں۔
-
آڈی کو قریب سے دیکھیں ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۱جرمنی کی معروف کار آڈی سے مزید آشنا ہوں! (ویڈیو از: مشرق نیوز)
-
یہ صاحب بجلی کھاتے ہیں ۔ تصاویر
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۷ان صاحب کو دیکھئے کہ اگر بھوک لگنے پر کھانا نہ ملے تو بجلی سے کام چلا لیتے ہیں۔ (تصاویر : ازفرادید ویبسائٹ)