-
پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف تہران میں مظاہرہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۰فوٹو گیلری
-
تہران میں مظاہره، پریس ٹی وی کی اینکر کی آزادی کا مطالبہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
پریس ٹی وی کی اینکر کی حراست کی مذمت
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
پریس ٹی وی کی اینکر کی حراست پر تہران میں مقیم صحافیوں کا ردعمل
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
نئی دہلی / امریکا میں مرضیہ ہاشمی کی حراست کی مذمت
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر، ہندوستان / مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی مذمت
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
خاتون صحافی کی گرفتاری امریکی کمزوری کی علامت
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے ڈائریکٹرنے کہا ہے کہ خاتون صحافی مرضیہ ہاشمی کی بلاجواز گرفتاری، جمہوریت کے دعویدار امریکی حکومت کی کمزوری کی علامت ہے۔
-
زاویہ نگاہ - مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری اور امریکی عزائم
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰نشر ہونے کی تاریخ 20/ 01/ 2019
-
مرضیہ کی حمایت میں مظاہرہ ۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶تہران میں امریکی مفادات کے محافظ دفتر سوئٹزرلینڈ سفارتخانے کے سامنے دسیوں افراد نے جمع ہو کرامریکہ کے خلاف نعرے لگائے اور پریس ٹی اینکر مرضیہ ہاشمی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ واضح رہے کہ آٹھ روز قبل امریکہ کی فڈرل پولیس نے وجہ بتائے بغیر قریب ساٹھ سالہ مسز ہاشمی کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا اور انہیں وہاں مختلف ایذا رسانیوں کا نشانہ بھی بنایا گیا۔۔
-
عراقی صحافیوں اور وکلا کی جانب سے مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی مذمت
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۲عراق کے صحافیوں نے ایک احتجاجی اجتماع کر کے امریکا میں ایران کے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔