-
صحافیوں کی حامی فیڈریشن کے ترجمان کا انٹرویو
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳امریکہ میں پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے بارے میں صحافیوں کی حامی فیڈریشن کے ترجمان ارنسٹ ساگاگا کا انٹرویو۔
-
مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری ایران کے خلاف امریکہ کا نیا سناریو
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰ایران کے پریس ٹی وی چینل کی اینکر، مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ امریکہ کی سیاسی جنگ اور انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر نیا دباؤ قائم کرنا ہے۔
-
پرس ٹی وی کی اسیر خاتون اینکر کی حمایت میں تہران میں مظاہرہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والےعوام، یونیورسٹی طلبا اور خواتین کی بڑی تعداد نے تہران میں سوئیزر لینڈ کے سفارت خانے کے باہر اجتماع کر کے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو گرفتار کرنے پر مبنی امریکی پولیس کے اقدام کی شدید مذمت کی-
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی اینکر کی حراست
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا نے مرضیہ ہاشمی کی حراست کی تائید کی
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
مرضیہ ہاشمی پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا: آئی آر آئی بی
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے آئی آر آئی بی کی ایکسٹرنل سروس کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ امریکی عدالت کے بیان کے مطابق ابھی تک پریس ٹی وی کی اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا ہے۔
-
امریکی عدالتی کارروائی پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، مرضیہ ہاشمی کے بچوں کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶ایران کے پریس ٹی وی چینل نے واشنگٹن میں گرفتار کی گئیں اپنی خاتون اینکر کے بارے میں خبر دی ہے کہ عدالت میں مرضیہ ہاشمی کی دوسری پیشی کی تاریخ مقرر ہو گئی ہے۔
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی انکر کی گرفتاری
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی انکر کی گرفتاری 2
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ممبئی / پریس ٹی وی کی انکر کی فوری رہائی کا مطالبہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۹سحر نیوز رپورٹ