-
حزب اللہ اور غاصب صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵حزب اللہ نےالخیام کالونی کے مشرق اور مغرب میں اسرائیلی فوجیوں کے اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا وحشیانہ اقدام، بیروت پر فاسفورس بموں سے حملہ کردیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱میڈیا ذرائع نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے پرصیہونی حکومت کے وسیع فضائی حملے اورالخیام پرفاسفورس بمباری کی خبری دی ہے۔
-
هَیْهاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ: غزہ اور لبنان کی حمایت کے حوالے سے عراق کا موقف تبدیل ہونے والا نہیں
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸عراق کے ڈپٹی اسپیکر نے غاصب صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے کے حوالے سے امریکہ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا تابڑ توڑ حملہ، صیہونی فوج نے نقصان کا کیا اعتراف
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۱حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے متعدد ٹھکانوں اورمراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ بہادر نے اپنا کام کر دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰سلامتی کونسل کے اجلاس میں پندرہ ارکان میں سے چودہ ارکان نے مجوزہ قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ۔
-
بیروت پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت جاری مزید 83 افراد شہید و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹خبری ذرائع نے جمعرات کی صبح بیروت کے جنوبی نواحی علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے۔
-
تحریک استقامت جاری رکھنے پر تاکید، حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک استقامت کامیابی حاصل کرے گی اور اسے شکست نہیں ہوگی۔
-
اسرائیل کی فضا میں حزب اللہ کے ڈرون، ہر طرف سراسیمگی خطرے کے سائرن بجنے لگے
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰صیہونی ذرائع نے مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں میں حزب اللہ لبنان کے متعدد ڈرونز کی پروازوں کی خبر دی ہے۔
-
110 دہشتگرد اسرائیلی فوجی مارے گئے 1500 زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳حزب اللہ کے آپریشنز روم نے جنوبی محاذ پر جاری جنگ کے بارے میں اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یکم اکتوبر 2024 کو لبنان پر زمینی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک 110 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے ہاتھوں لبنانی سرحد پر 6 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷صیہونی حکومت کے ذرائع نے لبنان کے محاذ پر اسرائيل کے ایک فوجی کی ہلاکت اور پانچ دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔