حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح حزب اللہ کے جوانوں نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون ہرمس 450 کو مار گرایا ہے۔
حزب اللّٰہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 70 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔
صیہونی دہشتگردی کے جواب میں حزب اللہ نے گزشتہ گھنٹوں کے دوران قادر 2 میزائل سے تل ابیب میں گیلوٹ فوجی اڈے اور اس کے نواح میں ملٹری انڈسٹریز کی ایک کمپنی تاع پر کامیاب میزائل حملے کئے ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سید ہاشم صفی الدین بیروت پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوئے۔
صیہونی میڈیا نے استقامتی محاذ کی دفاعی طاقت کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسرائیلی فوج دردناک قیمت چکا رہی ہے
حزب اللہ نے تل ابیب میں صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔
لبنان سے مارا گیا ایک بیلسٹک میزائل کامیابی کے ساتھ تل ابیب سے ٹکرایا ہے۔
حزب اللہ نے صہیونی فوج کا جدید ترین ڈرون ہرمس 900 تباہ کردیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں حیفا اور کریات شمونا کو ایک بار پھر میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو کلپ جاری کرنے کے ساتھ ہی اعلان کیا ہے کہ اس نے پہلی بارM80 راکٹ سسٹم کو آپریشنل کیا ہے۔