SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

human rights

  • مسلکِ من حُسینی، رہبرِ من خُمینی: پاکستان کے ممتاز سیاست داں اسد عمر

    مسلکِ من حُسینی، رہبرِ من خُمینی: پاکستان کے ممتاز سیاست داں اسد عمر

    Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۸

    پاکستان کے ممتاز سیاست داں اور سابق وزیرِ خزانہ نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بھی ایران کے انقلابی عوام کے ساتھ ہم آواز ہوکر "مسلکِ من حُسینی، رہبرِ من خُمینی" کا نعرہ لگاتا ہوں۔

  • غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے 100 سے زیادہ بچّے شہید: یونیسیف

    غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے 100 سے زیادہ بچّے شہید: یونیسیف

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۴

    اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے "یونیسیف" نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے 100 سے زیادہ بچے شہید ہوچکے ہیں۔

  • مغربی کنارے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کارروائی جاری، درجنوں فلسطینی اغوا

    مغربی کنارے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کارروائی جاری، درجنوں فلسطینی اغوا

    Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۱

    دہشت گرد صیہونی فوجیو نے مغربی کنارے میں جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک فلسطینی کو شہید اور درجنوں کو اغوا کر لیا۔

  • فلسطینی نمازی پر اسرائیلی فوجی نے گاڑی چڑھا دی، اسرائیلی بربریت کا ایک اور ثبوت+ ویڈیو

    فلسطینی نمازی پر اسرائیلی فوجی نے گاڑی چڑھا دی، اسرائیلی بربریت کا ایک اور ثبوت+ ویڈیو

    Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰

    اطلاعات کے مطابق فلسطین میں اسرائیل کے ایک ریزرو فوجی نے ایک فلسطینی پر اس وقت اپنی گاڑی چڑھا دی جب وہ نماز پڑھ رہا تھا۔

  • شام: علوی خواتین جرائم پیشہ گروہوں کے نرغے میں: انسانی حقوق کے ماہرین

    شام: علوی خواتین جرائم پیشہ گروہوں کے نرغے میں: انسانی حقوق کے ماہرین

    Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷

    انسانی حقوق کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ شام میں جرائم پیشہ گروہ علوی خواتین کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

  • صیہونی حکومت موسم سرما کو غزہ کے باشندوں کے قتل عام کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر

    صیہونی حکومت موسم سرما کو غزہ کے باشندوں کے قتل عام کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر

    Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳

    یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت موسم سرما کو غزہ کے باشندوں کے قتل عام کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔

  • لبنان کے غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملے جنگی جرائم ہیں: ہیومین رائٹس واچ

    لبنان کے غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملے جنگی جرائم ہیں: ہیومین رائٹس واچ

    Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰

    ہیومین رائٹس واچ نے لبنان میں صیہونی حکومت کی جانب سے تعمیر نو کے ساز و سامان اور غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملوں کو "جنگی جرائم" قرار دیا ہے۔

  • یکطرفہ جبری  اقدامات

    یکطرفہ جبری اقدامات "انسانیت کے خلاف جرم" کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزرات خارجہ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یکطرفہ جبری اقدامات "انسانیت کے خلاف جرم" کے زمرے میں آتے ہیں۔

  • انسانی حقوق اداروں کا اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

    انسانی حقوق اداروں کا اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲

    عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں نے عالمی یوم یکجہتی فلسطین پر اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف بین الاقوامی عدالت کے وارنٹ گرفتاری پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ کیا۔

  • یوٹیوب سے غزہ میں اسرائیلی مظالم دکھانے والی 700 ویڈیوز غائب

    یوٹیوب سے غزہ میں اسرائیلی مظالم دکھانے والی 700 ویڈیوز غائب

    Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱

    ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے والی کم از کم 700 ویڈیوز کو ہٹا دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دشمن کی برہمی، ہمیں ایٹمی ترقی سے روکنے میں ناکامی کی علامت: ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ کا بیان
    دشمن کی برہمی، ہمیں ایٹمی ترقی سے روکنے میں ناکامی کی علامت: ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ کا بیان
    ۲۴ minutes ago
  • جموں و کشمیر میں فوجی جوانوں کی گاڑی کھائی گری 10 کی موت، کانگریس نے کیا اظہار رنج و غم
  • حکام حالیہ بدامنی کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں، اندرونی کمزوریوں کی اصلاح کی جائے گی: صدر مملکت
  • اقوام متحدہ فوری ہنگامی اجلاس بلائے، انروا پرحملہ سب سے بڑا خطرہ
  • آئی اے ای اے کو بارہ روزہ جنگ کے دوران ایران کی ایٹمی تنصیبات کے خلاف جارحیت پر اپنا موقف واضح کرنا ہوگا: محمد اسلامی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS