-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، بلا پی ٹی آئی کو مل گيا
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹عدالت نے بلے کا نشان بحال کرتے ہوئے الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
-
بلے کا نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کریں گے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/13
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پرمبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/02
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا: خصوصی عدالت
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶پاکستان میں سائفر کیس کی خصوصی عدالت کے جج نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین اور وائس چیئرمین کے خلاف سائفر کیس میں ٹرائل جیل میں ہی ہوگا۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں نیب ٹیم کی تفتیش
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱نیب کی ٹیم نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش کی۔
-
شاہ محمود قریشی کی طرف سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست داخل
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفرکیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ میں داخل کردی ہے۔
-
چیئرمین پی ٹی آئی پر لگیں دفعات کی سزا عمر قید اور سزائے موت، اسلام آباد ہائی کورٹ
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات کی سزا عمر قید اور سزائے موت ہے۔
-
عمران خان کےخلاف جیل میں سائفر مقدمے کی سماعت پر حکم امتناعی جاری
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل کے اندر مقدمے کی سماعت پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔
-
سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹اسلام آباد ہائی کورٹ نےسائفر کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔