SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

imran khan

  • شاہ محمود قریشی کی طرف سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست داخل

    شاہ محمود قریشی کی طرف سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست داخل

    Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶

    پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفرکیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ میں داخل کردی ہے۔

  • چیئرمین پی ٹی آئی پر لگیں دفعات کی سزا عمر قید اور سزائے موت، اسلام آباد ہائی کورٹ

    چیئرمین پی ٹی آئی پر لگیں دفعات کی سزا عمر قید اور سزائے موت، اسلام آباد ہائی کورٹ

    Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات کی سزا عمر قید اور سزائے موت ہے۔

  • عمران خان کےخلاف جیل میں سائفر مقدمے کی سماعت پر حکم امتناعی جاری

    عمران خان کےخلاف جیل میں سائفر مقدمے کی سماعت پر حکم امتناعی جاری

    Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل کے اندر مقدمے کی سماعت پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔

  • سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد

    سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹

    اسلام آباد ہائی کورٹ نےسائفر کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

  • سائفر کیس میں عمران خان اور  شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

    سائفر کیس میں عمران خان اور  شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰

    سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور  شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

  •  سائفر کیس میں فیصلہ محفوظ

    سائفر کیس میں فیصلہ محفوظ

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

  • عمران خان کی طرف سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا

    عمران خان کی طرف سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا

    Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ کی وجہ سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کر دی ۔

  • عمران خان کے خلاف سینٹرل جیل اڈیالہ میں سائفر لیک کیس کی سماعت

    عمران خان کے خلاف سینٹرل جیل اڈیالہ میں سائفر لیک کیس کی سماعت

    Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷

    چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت شروع ہو گئی۔

  • عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو4 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم

    عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو4 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم

    Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷

    آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

  • عمران خان سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل

    عمران خان سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل

    Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: افواج جارحانہ عزائم کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، شہباز شریف
    پاکستان: افواج جارحانہ عزائم کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، شہباز شریف
    ۱۳ minutes ago
  • غزہ پٹی: غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت جاری، مزید تین فلسطینی شہید
  • ایران امریکہ مذاکرات کا تیسرا دور: ایران نے واضح انداز میں اپنے مطالبات پیش کیے
  • امریکی عوام جنگ نہیں چاہتے ، کملا ہیرس
  • صدر ایران :ایران طویل عرصے سے دہشت گردی، تشدد اور بیرونی منفی پروپیگنڈے کا نشانہ بنتا رہا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS