-
جنرل اوپیندر دویدی ہندوستان کے تیسویں آرمی چیف
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱جنرل اوپیندر دویدی نے اتوار کے روز یہاں 30ویں آرمی چیف کے طور پر عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہیں جنرل منوج پانڈے کا جانشیں مقرر کیا گیا ہے، جو چار دہائیوں سے زیادہ کی خدمات کے بعد سبکدوش ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان نے ٹی20 ورلڈ کپ جیت لیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر 17 سال بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپیئن بن گیا۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: ہندوستان نے دیا 177 رنز کا ہدف، جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری، 4 وکٹ پر 109 رنز
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں ہندوستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 177 رنز کا ہدف دے دیا، ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے اب تک 4 وکٹ پر107 رنز بنا لئے ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے پانی بھر گیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵ہندوستان جو اب تک گرمی کی شدت سے نڈھال تھا، اب شدید اور موسلادھار بارشوں کی زد پر آگیا ہے۔
-
ہندوستان میں سڑک حادثہ، 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۴ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے سات افراد کی موت ہو گئی جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستانی صدر کے خطاب کے دوران کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ہندوستانی صدر کے خطاب کے دوران عام آدمی پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے، پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان: اوم برلا نے راہل گاندھی کو اپوزیشن لیڈر کے طور پر تسلیم کیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو ایوان میں حزب اختلاف کا لیڈر تسلیم کر لیا ہے۔ بدھ کو لوک سبھا سکریٹریٹ سے اس سلسلے میں جاری ایک ریلیز میں کہا گیا کہ مسٹر گاندھی کو ایوان میں اپوزیشن لیڈر تسلیم کر لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں گونجا فلسطین زنده آباد کا نعرہ، بی جے پی کے رکن پارلیمان نے کیا ہنگامہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی کی جانب سے لوک سبھا کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد فلسطینیوں کے حق میں بیان پر سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عید قربان سے عید غدیر تک کا شاندار پروگرام + ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲وادی میں عید غدیر جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم مودی کے بیان پر کانگریس کا سخت ردعمل
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے ان پر اپنی خامیوں کو چھپانے کے لیے ماضی کو کھودنے اور غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ کر کے جمہوریت اور آئین کو گہرا دھچکا پہنچانے کا الزام عائد کیا۔