-
ہندوستان: نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، این سی پی لیڈر پرفل پٹیل نے تقریب کا بائیکاٹ کیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲ہندوستان میں بی جے پی قیادت میں این ڈی اے کی تیسری بار حکومت بن چکی ہے اور نریندر مودی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا چکے ہیں لیکن اس درمیان این ڈی اے میں شامل جماعت این سی پی کے لیڈر پرفل پٹیل کے ذریعہ تقریب حلف برداری کا بائیکاٹ کئے جانے کی خبریں ہیں۔
-
نریندر مودی نے تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا
-
ٹی20 ورلڈکپ کا سب سے بڑا ٹاکرا: روایتی حریف پاکستان اور ہندوستان آج نیویارک میں مدمقابل ہوں گے
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲ٹی20 ورلڈکپ کا سب سے بڑا ٹاکرا
-
مودی کی تقریب حلف برداری کی تیاری
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴ہندوستان میں نریندری مودی کے تیسری بار وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کی تقریب کی تیاری مکمل ہوگئي ہے اور وہ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھارہے ہیں
-
روس کا ، ہندوستان کو ایران کے راستے کوئلہ برآمد کرنے کے منصوبے کا اعلان
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵سن پیٹرز برگ میں ستائیسویں بین الاقوامی اقتصادی فورم میں شمال - جنوب کوریڈور کی گنجائش سے استفادہ کئے جانے پر زور دیا گیا۔
-
نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، سات ممالک کو شرکت کی دعوت
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کی تیسری مدت کے لیے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سات پڑوسی ممالک کے رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔
-
نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷ہندوستان کی صدر دروپدی مورمو نے نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دے دی ہے۔
-
لوک سبھا کے منتخب اراکین کی فہرست صدر ہند کے حوالے (ویڈیو)
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۷ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے اٹھارہویں لوک سبھا کے لیے منتخب اراکین کی فہرست صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو سونپی۔
-
ہندوستان: چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر نو منتخب بی جے پی ایم پی اور اداکارہ کنگنا رانوت کو خاتون کانسٹیبل کے تھپڑ مارنے پر افرا تفری
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲ہندوستانی میڈیا کی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والی ادارکارہ کنگنا رانوت کو چنڈی گڑھ ہوائی اڈے پر سی آئی ایس ایف کی خاتون کانسٹیبل نے تھپڑ ماردیا جس کے بعد ہوائی اڈے پر افرا تفری مچ گئی۔
-
کانگریس لیڈر کی جانب سے یوپی کارکنوں کا شکریہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے اتر پردیش کے پارٹی کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کئی طرح سے ڈرانے کی کوشش کی گئی لیکن وہ آمرانہ حکومت کے سامنے نہیں جھکے اور اسی کا نتیجہ یہ ہے کہ آج ان کی جدوجہد ثمر آور ہوئی ہے۔