SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے ہندوستان کے سینیئر صحافی کے تاثرات + ویڈیو

    شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے ہندوستان کے سینیئر صحافی کے تاثرات + ویڈیو

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰

    ہندوستان کے سینیئر صحافی حسین افسر نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت نے اس دہشتگردانہ حملے سے ایران کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کی اور اس کے اس طرح کے اقدامات پورے خطے میں بدامنی اور بےچینی کا سبب بن سکتے ہیں۔

  • ہندوستان: مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی: 2 افراد ہلاک + ویڈیو

    ہندوستان: مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی: 2 افراد ہلاک + ویڈیو

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹

    ہندوستان میں ایک ٹرین حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • جموں کشمیر میں پہلے سے زیادہ بدامنی، اب لوگ گھروں میں بھی نہیں ہیں محفوظ: مفتی

    جموں کشمیر میں پہلے سے زیادہ بدامنی، اب لوگ گھروں میں بھی نہیں ہیں محفوظ: مفتی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳

    ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے جموں خطے میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافے پر مرکزی سرکار کو ہدف تنقید بنایا ہے۔

  • امام حسین (ع) کے زائرین امام علی رضا (ع) کے ہوں گے مہمان، ایران کے سبھی باڈروں پر آستان قدس رضوی کی تیاریاں مکمل

    امام حسین (ع) کے زائرین امام علی رضا (ع) کے ہوں گے مہمان، ایران کے سبھی باڈروں پر آستان قدس رضوی کی تیاریاں مکمل

    Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸

    آستان قدس رضوی کی جانب سے ملک کے اندر اور سرحد پار زائرین کو خدمات کی فراہمی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔

  • ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے ہرادیا

    ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے ہرادیا

    Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰

    ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو تینتالیس رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے دوسو تیرہ رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم ایک سو ستررنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

  •  مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے مودی کے منھ پر انھیں سنائی کھری کھوٹی

    مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے مودی کے منھ پر انھیں سنائی کھری کھوٹی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱

    ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ نیتی آیوگ کے اجلاس سے واک آؤٹ کرگئيں۔

  • غزہ پر اسرائیلی حملہ قتل عام ہے، پرینکا گاندھی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بنایا تنقید کا نشانہ

    غزہ پر اسرائیلی حملہ قتل عام ہے، پرینکا گاندھی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بنایا تنقید کا نشانہ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۲

    ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکریٹری نے صیہونی وزیراعظم پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے غزہ میں صیہونی حکومت کے اقدام کو قتل عام قرار دیا ہے۔

  • تختی پر اڑی یوپی سرکار کو پھر ملی سپریم کورٹ سے پَھٹکار!

    تختی پر اڑی یوپی سرکار کو پھر ملی سپریم کورٹ سے پَھٹکار!

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کانوڑ کے راستے میں کسی کو نیم پلیٹ لگانے پر مجبور نہيں کیا جاسکتا اور اس سلسلے می‍ں عبوری حکم روک جاری رہے گی۔

  • ہندوستان کی پارلیمنٹ میں انڈیا کے سامنے کھڑے ہو گئے بی جے پی کے اراکین، جم کر ہوا ہنگامہ

    ہندوستان کی پارلیمنٹ میں انڈیا کے سامنے کھڑے ہو گئے بی جے پی کے اراکین، جم کر ہوا ہنگامہ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں حکمراں اور حزب اختلاف کے اراکین کے درمیان ہنگاموں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔

  • ہندوستان کا عام بجٹ اب سڑکوں پر، اپوزیشن پارٹیوں کا مظاہرہ، آئندہ سیشن میں ہنگامے کے آثار بڑھے

    ہندوستان کا عام بجٹ اب سڑکوں پر، اپوزیشن پارٹیوں کا مظاہرہ، آئندہ سیشن میں ہنگامے کے آثار بڑھے

    Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱

    ہندوستان میں حزب اختلاف کی اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں مرکزی بجٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی حکومت والی ریاستوں کے ساتھ کیے جانے والےمبینہ امتیازی سلوک اور ناانصافی کے خلاف مظاہرہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۳ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS