-
ہندوستان: چِلی کی سابق صدر کو اندرا گاندھی امن، تخفیف اسلحہ و ترقی ایوارڈ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸چِلی کی سابق صدر مشیل باچلیٹ کو سال 2024 کے لئے آج دہلی میں کانگریس رہنما سونیا گاندھی کے ہاتھوں "اندراگاندھی امن، تخفیف اسلحہ و ترقی ایوارڈ" سے نوازا گیا۔
-
ہندوستان: کانگریس کا ایس آئی آر کے نفاذ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی نےالیکشن کمیشن کے ذریعے انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی ایس آئی آر کے نفاذ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان 90 میلن ڈالر کا تجارتی معاہدہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵ایران اور افغانستان نے اپنے باہمی تجارتی تعلقات کو فروغ دیتے ہوئے نوے ملین ڈالر کے معاہدے پر دسخط کئے ہیں۔
-
نہ کلین بولڈ، نہ کیچ اور نہ ہی ایل بی ڈبلیو پھر بھی بلے باز آؤٹ، کرکٹ کی تاریخ کا عجیب و غریب واقعہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷ہندوستان کے شہر سورت میں رنجی ٹرافی پلیٹ لیگ میچ میں بلے باز لمابم اجے سنگھ کرکٹ کی تاریخ میں انوکھے طریقے سے آؤٹ ہوئے ہیں۔ نہ کسی نے کیچ پکڑا، نہ کلین بولڈ اور ہی ایل بی ڈبلیو بھی نہیں ہوئے پھر بھی آؤٹ۔
-
سعودی عرب المناک بس حادثہ: ہندوستان کے اعلیٰ سطحی سرکاری وفد کی مدینہ روانگی
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۸سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ کے نزدیک پیش آنے والے المناک بس حادثے میں 40 سے زیادہ ہندوستانی شہری جاں بحق ہوگئے تھے۔ اسی سلسلے میں ہندوستان کا ایک اعلیٰ سطحی سرکاری وفد سعردی عرب کے لئے روانہ ہو رہا ہے۔
-
شیخ حسینہ کی سزائے موت پر ہندوستان کا پُرسکون اور ڈپلومیٹک رد عمل
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو عدالت کی طرف سے سزائے موت سنائے جانے پر ہندوستان نے پُرسکون ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ہندوستان: آندھرا پردیش میں 6 ماؤ نواز چھاپہ مار ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں ماؤ نواز چھاپہ ماروں کے خلاف ایک آپریشن میں کم سے کم چھے ماؤنوازوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: کشمیر کے ہر مسلمان کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے، عمر عبداللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر خاص طور پر کشمیر کے ہر مسلمان کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے۔
-
ہندوستان: سعودی عرب میں ہوئے دل خراش حادثے میں جاں بحق عمرہ زائرین میں حیدرآباد کے ایک ہی کنبے کے 18 افراد
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ روز ہوئے سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 45 عمرہ زائرین میں ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد کے ایک ہی کنبے کے 9 بچوں سمیت 18 افراد شامل ہیں۔
-
سعودی عرب میں ہوئے غم ناک حادثے پر ہندوستانی وزیر اعظم اور حزب اختلاف کانگریس نے کیا رنج و غم کا اظہار
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰سعودی عرب میں پیش آئے دردناک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ہندوستانی عمرہ زائرین کی تعداد 45 تک پہنچ گئی ہے۔ پہلے 42 ہندوستانی عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے سے متعلق خبریں سامنے آئی تھیں، لیکن اب 45 اموات کی تصدیق ہو گئی ہے۔ بس میں سوار 46 عمرہ زائرین میں سے صرف ایک کی جان بچی ہے، جس کا علاج اسپتال میں چل رہا ہے۔