-
شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے ہندوستان کے سینیئر صحافی کے تاثرات + ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰ہندوستان کے سینیئر صحافی حسین افسر نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت نے اس دہشتگردانہ حملے سے ایران کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کی اور اس کے اس طرح کے اقدامات پورے خطے میں بدامنی اور بےچینی کا سبب بن سکتے ہیں۔
-
ہندوستان: مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی: 2 افراد ہلاک + ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹ہندوستان میں ایک ٹرین حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
جموں کشمیر میں پہلے سے زیادہ بدامنی، اب لوگ گھروں میں بھی نہیں ہیں محفوظ: مفتی
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے جموں خطے میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافے پر مرکزی سرکار کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
امام حسین (ع) کے زائرین امام علی رضا (ع) کے ہوں گے مہمان، ایران کے سبھی باڈروں پر آستان قدس رضوی کی تیاریاں مکمل
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸آستان قدس رضوی کی جانب سے ملک کے اندر اور سرحد پار زائرین کو خدمات کی فراہمی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔
-
ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے ہرادیا
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو تینتالیس رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے دوسو تیرہ رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم ایک سو ستررنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
-
مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے مودی کے منھ پر انھیں سنائی کھری کھوٹی
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ نیتی آیوگ کے اجلاس سے واک آؤٹ کرگئيں۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملہ قتل عام ہے، پرینکا گاندھی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بنایا تنقید کا نشانہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۲ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکریٹری نے صیہونی وزیراعظم پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے غزہ میں صیہونی حکومت کے اقدام کو قتل عام قرار دیا ہے۔
-
تختی پر اڑی یوپی سرکار کو پھر ملی سپریم کورٹ سے پَھٹکار!
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶ہندوستانی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کانوڑ کے راستے میں کسی کو نیم پلیٹ لگانے پر مجبور نہيں کیا جاسکتا اور اس سلسلے میں عبوری حکم روک جاری رہے گی۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں انڈیا کے سامنے کھڑے ہو گئے بی جے پی کے اراکین، جم کر ہوا ہنگامہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں حکمراں اور حزب اختلاف کے اراکین کے درمیان ہنگاموں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان کا عام بجٹ اب سڑکوں پر، اپوزیشن پارٹیوں کا مظاہرہ، آئندہ سیشن میں ہنگامے کے آثار بڑھے
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱ہندوستان میں حزب اختلاف کی اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں مرکزی بجٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی حکومت والی ریاستوں کے ساتھ کیے جانے والےمبینہ امتیازی سلوک اور ناانصافی کے خلاف مظاہرہ کیا۔