-
ایران اور عراق کی امداد کی قدردانی؛ حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ وہ ایران اور عراق کی حمایت و مدد کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا کہ لبنان میں حتیٰ ایک دن کے لئے بھی اس کی غاصبانہ موجودگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
ایرانی پہلوان کو بہترین ریسلر کا ایوارڈ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰ایک ایرانی پہلوان کو روس کے بین الاقوامی کشتی مقابلوں میں بہترین غیر ملکی پہلوان کا ٹائٹل دیا گیا ہے۔
-
لبنان کے مومن اور مخلص عوام کے سامنے تمام سیاسی اور مادی اندازے مغلوب ہو گئے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے لبنانی عوام کی شجاعت و بہادری کی قدردانی کی ہے۔
-
سرِلا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی، معراج النبیﷺ آپ سب کو مبارک ہو
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
اپنے گھروں کو جانے والے لبنانی شہریوں کو حملے کا نشانہ بنائے جانے کی مذمت
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے گھروں کو جانے والے لبنانی شہریوں کو حملے کا نشانہ بنانے کے صیہونی حکومت کے نئے جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
وزیر خارجہ کا دورہ کابل ایران اور افغانستان تعلقات میں ایک اہم موڑ ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۷ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان سمیت ہمسایہ ممالک کے درمیان مذاکرات باہمی ضروری ہیں۔
-
ایرانی خاتون کھلاڑی نے امریکہ میں منعقدہ ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلے میں ریکارڈ توڑ دیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰ایرانی خاتون کھلاڑی مریم طوسی نے امریکہ میں نیوڈا ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں ایرانی خواتین کا 200 میٹر انڈور کا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔
-
ایران کے سپر ہیوی ڈرون "غزہ" کی رونمائی + ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۲سپاہ پاسداران کی ایئرو اسپیس فورس نے پیغمبر اعظم فوجی مشقوں کے موقع پر سپر ہیوی ڈرون طیارہ غزہ کی رونمائی کر دی اور ایک ہائبرڈ آپریشن میں پہلی بار، غزہ ڈرون کے ذریعے ایک ساتھ آٹھ اہداف کونشان بناکر تباہ کردیا۔
-
لبنانی خاتون کی دلیری کی تحسین + ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸رہبر انقلاب اسلامی سے منسوب اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ میں لبنانی خاتونی کی شجاعت کی تحسین کی گئی ہے۔
-
حضرت امام موسی کاظم (علیهالسلام) کی شهادت کے موقع پر کاظمین میں 14 ملین زائرین کی آمد
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔