-
امریکہ سدھرنے والا نہیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳امریکی فوج نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت اور دفاع پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب مناسب وقت پر یقینی طور پر دیا جائے گا، ایران کے وزیر خارجہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کی سرزمین پر حملہ ہوا ہے اور فطری بات ہے کہ بروقت جواب دیا جائے گا۔
-
ایران میں سیب کی پیداوار
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵تبریز کے باغات میں سیب توڑنے کے خوبصورت مناظر
-
صدر ایران کی حزب اللہ لبنان کے نئے سیکریٹری جنرل کو مبارکباد
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷صدر مملکت نے شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے پیغام میں انہیں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
-
آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈشن کی کتابیں دنیا کی 11 مختلف زبانوں میں اشاعت
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۵آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن حضرات معصومین(ع) خصوصاً حضرت امام علی رضا(ع) کی تعلیمات اور طرز زندگی کو فروغ دینے کا بہترین دینی،ثقافتی اور علمی مرکز ہے۔ اسی مرکز میں دنیا کی 11 مختلف زبانوں میں کتابیں شائع ہوئیں۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت، سلامتی کونسل میدان جنگ
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس امریکہ اور اس کے حامیوں اور سلامتی کونسل کے دیگر اراکین کے درمیان لفظی جنگ کا میدان بن گیا۔
-
دنیا کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے نام تہران کی شریف یونیورسٹی کا خط
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰تہران کی شریف یونیورسٹی کے اساتذہ نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے
-
طوفان سے آزادی تک
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷پاکستان کے ممتاز صحافیوں نے شہدائے استقامت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی مذمت کی اور اسرائیل کو الگ تھلگ کرنے کے لئے دنیا کے اجتماعی اقدام کا مطالبہ کیاہے۔
-
ایکس پر رہبر انقلاب اسلامی کا عبرانی پیج فعال ہوگیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶ایکس پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا عبرانی پیج گزشتہ روز سے دوبارہ فعال ہوگیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔