-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں علاقائی اتحاد قائم کرنے پر زور، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱ایرانی وزیر خارجہ نے مصری ذرائع ابلاغ کے ساتھ گفتگو میں صیہونی جارحیت اور علاقے کے ملکوں کو لاحق خطرات کا ذکر کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں علاقائی اتحاد کے امکان کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے خلاف بےبنیاد الزامات کی تردید، ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کی جانب سے ایران پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی حمایت کے تحت صہیونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
بین الاقوامی عدالت صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کرے، ایران کا مطالبہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷ہالینڈ میں ایران کے سفیر نے ہیگ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے نام ایک خط لکھ کر صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں بحران و بدامنی کی وجہ غاصب صیہونی حکومت ہے جس کی جارحیت کو بین الاقوامی ادارے بھی کنٹرول نہیں کر سکے ہیں
-
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر کو انتباہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی، یحیی السنوار کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵رہبرانقلاب اسلامی نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ سنوار کی شہادت سے استقامتی محاذ ایک لمحے کے لئے بھی نہيں رکے گا اور اللہ کے حکم سے حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔
-
حرم امام رضا(ع) کے مرکزی میوزیم میں 700 سے زائد تمغے اور میڈلز پائے جاتےہیں
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۲:۵۶آستان قدس رضوی کے میوزیم کو قیمتی اور ثقافتی اشیاء عطیہ کرنے والے حضرت امام علی رضا(ع) کے عقیدت مندوں میں قومی کھلاڑیوں اور قومی ہیروز کو خاص مقام حاصل ہے جنہوں نے اپنے قیمتی ایوارڈز اور تمغوں کو حرم امام رضا(ع) کے میوزیم کو عطیہ کر کے اپنا نام امام (ع) کے عقیدت مندوں کی فہرست میں شامل کیاہے۔
-
شہید یحیی السنوار کو ایرانی صدر کا خراج عقیدت
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یحیی السنوار کی شہادت سے غاصبوں کے مقابلے میں استقامت کے راستے کو نہیں روکا جاسکے گا۔
-
یحیی السنوار شہادت کی جستجو اور تلاش میں رہتے تھے، ایران کے وزیرخارجہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے شہید السنوار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ یحیی السنوار شہادت کی جستجو اور تلاش میں رہتے تھے
-
اسرائیل بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے، ایران
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائیلی حکومت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ "اسرائیل بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے"۔