-
ایران کے خلاف انسانی حقوق کونسل کی قرار داد منظور، ہندوستان اور پاکستان قرارداد کے خلاف ووٹ دینے والوں میں شامل
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے خصوصی اجلاس میں ایران کے خلاف ایک قرارداد منظور کی ہے، قرارداد کے حق میں 25 ممالک نے اور ہندوستان اور پاکستان سمیت 7 ممالک نے اس قرارداد کے خلاف ووٹ دیا۔
-
دشمن کسی بھی طور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے پر قادر نہیں، ہمارا ہاتھ ہتھیاروں کے ٹریگر پر ہے: آئی آر جی سی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں فوری اور دندان شکن جواب دیا جائے گا، ساتھ ہی سپاہ نے واضح کیا ہے کہ دشمن کسی بھی طور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے پر قادر نہیں ہے۔
-
زیلینسکی صاحب، دنیا اب سرگرداں جوکروں سے تنگ آچکی ہے: سید عباس عراقچی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کے جارحانہ بیان پر ایران کے وزیر خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیلینسکی صاحب، دنیا اب سرگرداں جوکروں سے تنگ آچکی ہے۔
-
ایران اور عراق سمیت پوری دنیا اسوہ حریت و آزادی حضرت امام حسین (ع) کے جشن ولادت باسعادت میں غرق
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹ایران، عراق، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں فرزند رسول اکرم (ص) حضرت امام حسینؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر جشن اور خوشی کا ماحول دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مساجد، امام بارگاہوں اور مذہبی مراکز میں محافلِ میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں عقیدت مند نعت و منقبت پیش کر رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کے ادارے "انروا" پر اسرائیلی حملہ مجرمانہ حرکت: ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مقبوضہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کے ادارے "انروا" پر اسرائیلی حملے کو مجرمانہ حرکت قرار دیا ہے۔
-
امریکہ عالمی امن و سلامتی اور قوانین کو نقصان پہنچا رہا ہے: ایران
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۴ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادے نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی امن و سلامتی اور عالمی قوانین کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
-
دشمن کی برہمی، ہمیں ایٹمی ترقی سے روکنے میں ناکامی کی علامت: ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ کا بیان
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۴ایران کے ایٹمی توانائي کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ دشمن کی برہمی اس بات کی علامت ہے کہ وہ ہمیں ایٹمی ترقی سے روکنے میں کامیاب نہیں ہوسکا ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان اور پاکستان میں ایران کی حمایت
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/22
-
حکام حالیہ بدامنی کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں، اندرونی کمزوریوں کی اصلاح کی جائے گی: صدر مملکت
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ تحقیقات سے واضح ہوا کہ پرتشدد واقعات ایک مرحلے کے بعد جائز احتجاج کی حد عبور کرکے اسلامی جمہوری ایران کے خلاف منظم منصوبے میں بدل گئے۔
-
آئی اے ای اے کو بارہ روزہ جنگ کے دوران ایران کی ایٹمی تنصیبات کے خلاف جارحیت پر اپنا موقف واضح کرنا ہوگا: محمد اسلامی
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی آئی اے ای اے کو بارہ روزہ جنگ کے دوران ایران کی ایٹمی تنصیبات کے خلاف ہونے والی جارحیت پر اپنا موقف واضح کرنا ہوگا۔