-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/21
-
ایران: علامہ طباطبائی ایوارڈ کی تقریب
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳منگل کی رات علامہ طباطبائی ایوارڈ کی تقریب میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملک کے بیس ممتاز سائنسدانوں اور دانشوروں کو ایران کے اس معتبر قومی ایوارڈ سے نوازا۔
-
بحرین اور مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا آغاز؛ ایران کے وزیرخارجہ
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بحرین اور مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا آغاز ہو چکا ہے۔ عراقی کردستان کے ساتھ تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
-
ایران کے "یورینيئم کی افزودگی" کے حق پر مذاکرات کا سوال نہیں اٹھتا: وزیر خارجہ عراقچی
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰ایران اور امریکہ کے اگلے بالواسطہ مذاکرات منسوخ ہونے پر مبنی بعض غیرملکی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا کی افواہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ان دعووں کو مسترد کردیا۔
-
ہم اپنے تجربات دیگر ملکوں تک منتقل کرنے پر تیار ، ایرانی ہلال احمر سوسائٹی
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۷ایران کی ہلال احمر سوسائٹی نے ریڈکراس کمیٹی تعاون سے اپنے تجربات دیگر ملکوں کی قومی امدادی سوسائٹیوں کو منتقل کرنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
انداز جہاں:ایٹمی معاہدے پر ایران کا موقف
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/20
-
غریب آبادی: یک جانبہ پابندیاں انسانی حقوق کے منافی ہیں
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ یک جانبہ پابندیاں انسانی حقوق کے منافی ہیں اور اس کی بھینٹ چڑھنے والوں کی عدل و انصاف تک دسترسی ایک گمشدہ کڑی ہے۔
-
ایران نے امریکا کے ساتھ بالواوسطہ مذاکرات کی تاریخ کو قبول نہیں کیا
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کا موضوع ایسا معاملہ ہے جس پر گفتگو کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
ایران، عراق کے ساتھ ایٹمی ٹکنالوجی سمیت ہر شعبے میں تعاون پر تیار، صدر ایران
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے استعمال سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے ایران کی آمادگی پر زور دیا ہے۔
-
انداز جہاں:شہدائے خدمت کی پہلی برسی
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/19