SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • سرینگر میں بین المذاہب مکالمے کا انعقاد؛ علماء، دانشوروں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، رپورٹ

    سرینگر میں بین المذاہب مکالمے کا انعقاد؛ علماء، دانشوروں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، رپورٹ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰

    شرکاء نے باہمی رواداری، اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے معاشرے میں امن و اخوت کے فروغ پر زور دیا۔ سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔

  • ایران کے رہائشی علاقوں پر امریکی جارحیت میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید

    ایران کے رہائشی علاقوں پر امریکی جارحیت میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵

    امریکی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ہوگئے۔

  • سرزمین ایران اور اس کی خود مختاری کا دفاع کرتے رہیں گے: جنرل امیر حاتمی

    سرزمین ایران اور اس کی خود مختاری کا دفاع کرتے رہیں گے: جنرل امیر حاتمی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰

    ایرانی فوج کے سربراہ جنرل امیر حاتمی نے جارحین کے مقابلے میں سرزمین ایران اور اس کی خومختاری کا دفاع جاری رکھنے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں

    امریکہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲

    ایران سے متعلق امریکی رویہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے بلکہ اس نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔

  • سپاہ پاسداران کا جارح کی مدد کرنے والوں کو سخت انتباہ

    سپاہ پاسداران کا جارح کی مدد کرنے والوں کو سخت انتباہ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے تازہ اعلامیے میں جارح کی مدد کرنے والے ملکوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • انداز جہاں: فلسطین کی تازہ ترین صورت حال

    انداز جہاں: فلسطین کی تازہ ترین صورت حال

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/29

  • صدر پزشکیان کے ذریعہ ایرانی عوام کی استقامت کی قدردانی

    صدر پزشکیان کے ذریعہ ایرانی عوام کی استقامت کی قدردانی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ظلم اور زور زبردستی کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت و پائیداری کو بے نظیر قرار دیا ہے۔

  • ایران اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور

    ایران اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    تہران میں اقوام متحدہ کی ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محترمہ کرسٹین ویگینڈ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی سے ملاقات کی ہے۔

  • ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کا حملہ دہشت گردانہ اقدام: روسی وزارت خارجہ

    ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کا حملہ دہشت گردانہ اقدام: روسی وزارت خارجہ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۶

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کیسپین سی میں ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کے حملے کو دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے۔

  • یوکرین، ایران کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی کرے: ایرانی وزیر خارجہ

    یوکرین، ایران کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی کرے: ایرانی وزیر خارجہ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے یوکرینی ہم منصب سے گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے ایرانی شہریوں یا مفادات پر کسی بھی حملے کو ناقابل قبول قرار دیا اور نقصانات کی مکمل تلافی کیے جانے پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ۲۵ minutes ago
  • Video |

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS