-
ہمارے دفاعی ماہرین امام حسین (ع) کے پیروکار ہیں: وزیر دفاع
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجیوں کی رسائی نے دشمن کے مقابلے میں ملک کی طاقت میں اضافہ کیا ہے۔
-
فتح 360 اسٹریٹجک میزائل کا کامیاب تجربہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹اقتدار 1401 فوجی مشقوں کے دوران ایرانی فوج نے فتح 360 نام سے موسوم ایک اسٹریٹیجک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
اقتدار 1401 فوجی مشقیں کیمرے کی نظر سے۔ ویڈیوز
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴اقتدار چودہ سو ایک عنوان کے تحت ایران کی بری فوج کی خصوصی مشقیں آج دوسرے دن بھی جاری رہیں۔ بری فوج کے ترجمان جنرل کریم چشک کے مطابق ان مشقوں میں پیادہ ٹکڑیوں، ٹینک، توپخانے، ایئر ونگ، ڈرون، انجینیئرنگ، پیرا ٹروپر، الیکٹرانک وار اور لاجسٹک ٹکڑیوں نے شرکت کی ہے۔ مختلف قسم کے زمینی و فضائی آپریشن ان مشقوں کے دوسرے دن انجام دئے گئے جن میں دن کی روشنی اور رات کی تاریکی میں ہیلی بورن کا عمل بھی شامل ہے۔
-
کیا مغربی ایشیا میں کوئی بڑی تبدیلی آنے والی ہے، بہترین تجزیہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱مغربی ایشیا کے علاقےمیں اس وقت بہت تیز سفارتی اور سیاسی سرگرمیاں انجام پا رہی ہیں اور رہ بھی کئی محاذ پر ایک ساتھ ۔
-
ایران، اقتدار 1401 فوجی مشقوں کا آغاز+ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷اقتدار چودہ سو ایک عنوان کے تحت ایران کی بری فوج کی خصوصی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایرانی فوج کی اقتدار 1401 مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئیں
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷ایران کی بری فوج کی سالانہ مشقیں پوری کامیابی اور اہداف کی تکمیل کے ساتھ ختم ہوگئیں۔ یہ مشقیں وسطی ایران کے صوبے اصفہان کے جنرل ملٹری زون میں شروع ہوئی تھیں۔
-
شہید سلیمانی جنگی بیڑا، ایران کا شاہکار، دشمن کی آنکھوں کا کانٹا (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶سپاہ پاسداران کا تیار کردہ خاص خصوصیات کا حامل شہید سلیمانی بحری جنگی بیڑا آج کل دنیا کے عسکری اور فوجی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
امریکی فوج کے میزبان ممالک کو ایران کا تحریری انتباہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے دہشت گرد امریکی فوج، صیہونی ناجائز ریاست اور ان ممالک کی میزبانی کرنے والے ممالک کو قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے سخت انتباہ دیا ہے۔
-
دنیا میں سب سے طویل فاصلہ تک وار کرنے والا ایرانی ڈرون آرش
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸گزشتہ تین دہائیوں میں ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران نے حیرت انگیز ترقی کی ہے اورخصوصاً گزشتہ دس برسوں کے دوران ایرانی ڈرون طیاروں نے اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایران کی ڈرون طاقت نے دشمنوں کی نیند حرام کر دی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶صیہونی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ ایران کا ڈرون پروگرام اسرائیل کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔