-
وائٹ ہاؤس پر نسل پرست اور جنگ پسند ٹولہ مسلط ہے، صدر روحانی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی درخواست کے خلاف اور ایران کے حق میں لیکزمبرگ کی عدالت کا فیصلہ ایرانی عوام کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
ایران میں سیلاب کا قہر، امدادی کاروائیاں تیز + ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵گزشتہ روز ایران کے شہر شیراز میں شدید سیلاب کی وجہ سے سیاحوں سمیت 19 شہری جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ سیلابی ریلے سے شہر میں نقصانات بھی ہوئے.
-
ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی نے دشمنوں کو مایوس کیا
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے ایران میں آنے والے سیلاب سے ایرانی عوام میں تفرقہ ڈالنے کیلئے دشمنوں کے پروپگنڈوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں کی خواہش کے بر خلاف اللہ تعالی نے وہ کام کیا جس سے دنیا نے ایرانی عوام کی یکجہتی و اتحاد کا مشاہدہ کیا۔
-
صدر ایران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ شروع کر دیا ہے اور پہلے مرحلے میں صوبے گلستان پہنچے ہیں۔
-
جب سیلاب آیا تو رہبر انقلاب نے کیا کیا؟!
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲"... سیلاب کو آتے ہوئے دو تین گھنٹے ہو گئے تھے اور ہم اس مدت کے دوران یکے بعد دیگرے گھروں کے گرنے کی آواز سن رہے تھے ..."
-
ایران میں سیلاب متاثرین سے پاکستان کا اعلان ہمدردی
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۳ایران کے بعض صوبوں میں جاری ہونے والے سیلاب کے بعد پاکستان کی حکومت نے ایران کی حکومت، قوم اور سیلاب متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - متاثرعلاقوں میں امدادی سرگزمیاں تیز ہوں: رہبر انقلاب
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷نشرہونے کی تاریخ 26/ 03/ 2019
-
ایران، شیراز میں سیلاب کے ایک دن بعد- ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸ایران میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے غیر متوقع اور تباہ کن سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور صورتحال کو کافی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے۔
-
سیلاب کی تباه کاریاں اور اس کا تدارک
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
سیلاب متاثرین کیلئے دن رات امدادی کارروائیاں
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹ایران کے شمالی اور وسطی علاقوں میں گزشتہ ہفتے سے شدید بارشوں کے بعد شروع ہونے والے سیلاب نے اب دیگر علاقوں کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔