-
ایران نے ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸ایران کی قومی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم ، سونے کے چار چاندی کا ایک اور کانسی کے چار تمغے جیت کر تیسویں بار ایشیا کی چیمپئن بن گئی۔
-
ایرانی خواتین کھلاڑی ، سنہ 2025 میں انٹرنیشنل پیرا اولمپیک کمیٹی کی منتخب قرار
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷انٹرنیشنل پیرا اولمپیک کمیٹی کے سربراہ پارسنز نے ایران کو سنہ 2025 میں خواتین کے کھیلوں کی ترقی کے شعبے کا ممتاز رکن منتخب کئے جانے پر ایرانی قومی پیرا اولمپیک کمیٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی پہلوان کو بہترین ریسلر کا ایوارڈ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰ایک ایرانی پہلوان کو روس کے بین الاقوامی کشتی مقابلوں میں بہترین غیر ملکی پہلوان کا ٹائٹل دیا گیا ہے۔
-
ایرانی نوجوان ایشیا کا بہترین باکسر منتخب
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴ایرانی نوجوان فرزان احمدی انڈر 14 کیٹیگری میں ایشیا کا بہترین باکسر منتخب ہوا۔
-
عالمی مقابلوں میں ایران کے ویٹ لفٹنگ کے پہلوانوں کی شاندار کارکردگی
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲بحرین کے عالمی مقابلوں میں ایران کے "ویٹ لفٹنگ" کے پہلوانوں نے دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
-
پیرا تائیکوانڈو مقابلوں میں ایران نے رقم کی تاریخ، جیتے پانچ گولڈ
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵ایران کی پیرا تائیکوانڈو ٹیم نے بحرین کے انٹرنیشنل مقابلے میں 5 گولڈ میڈل سمیت 8 میڈل جیت لیے۔
-
ایران ورلڈ بیچ کبڈی کا چیمپیئن
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپیئن شپ ایران نے جیت لی۔
-
ووشو ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ: ایرانی خاتون کھلاڑی کی شاندار کارکردگی
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۴ووشو ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی ثنا پناہی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
پیرس پیراولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کا گولڈ میڈل جیتنے کا سلسلہ جاری، پیرا ویٹ لفٹنگ میں علی اکبر غریب شاہی نے درج کیا نیا عالمی ریکارڈ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سو سات کلوگرام کی کٹیگری میں پیرا ویٹ لفٹنگ اولمپک گیمز میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
پیرس پیرالمپکس میں ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری، ایران کےلئے مزید 3 سونے کے تمغے
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰پیرالمپکس دو ہزار چوبیس کے نویں دن بھی ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری رہا اور ایرانی کھلاڑیوں نے یکے بعد دیگرے مزید تین سونے کے تمغے اپنے نام کئے۔