-
ایرانی صدر کی انڈر-23 کشتی ٹیم کو ورلڈ چمپیئن شپ میں کامیابیوں پر مبارک باد
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے ورلڈ کشتی چمپئن شپ میں شامل ایران کی یو23 ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔
-
ایرانی پہلوانوں کو گولڈ میڈل+ ویڈیوز
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱ایرانی پہلوانوں نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر گولڈ میڈل پر قبضہ کر لیا۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانہ پہلوان کو چاندی کا تمغہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵گریکو رومن کشتی کی ورلڈ چیمپیئن شب کے مقابلوں میں ایرانی پہلوان نے چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
ایرانی پہلوان کشتی کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳گریکو رومن کشتی کی ورلڈ چیمپیئن شب کے مقابلوں میں ایرانی پہلوان اپنے حریف کو پچھاڑ کر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران پھر فاتح
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵ایران کے نوجوان پہلوانوں نے فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں اپنے جوہر دکھاتے ہوئے چیمپیئن شب کو اپنے نام کر لیا۔
-
اسلامک سالیڈیرٹی گیمز؛ ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔
-
گولڈ میڈلسٹ ریسلر کا کھیل کی وجہ سے کربلا نہ جا پانے پر اظہار افسوس۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳ایران کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے ترکی کے شہر کونیا میں منعقد ہونے والے اسلامک سولیڈیرٹی گیمز کے تحت کشتی کے مقابلوں میں 9 تمغے حاصل کئے۔
-
ورلڈ یوتھ فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ میں ایران کی چوتھی پوزیشن
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷ورلڈ یوتھ فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ مقابلے 29 سے 30 جولائی تک اٹلی کے شہر روم میں منعقد ہوئے جن میں ایران کی ٹیم چوتھے نمبر پر رہی۔
-
ایران کی جونیئر گریکو رومن کشتی ٹیم عالمی چمپئن بن گئی
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰ایرانی گریکو رومن کشتی نے اٹلی میں منعقدہ عالمی انڈر 17 مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 135 پوائنٹس اور 7 تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
ایشین فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ ایران نے اپنے نام کر لی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵ایشین فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ کا اختتام گزشتہ شب فاتح پہلوانوں اور ٹیموں کے اعلان کے ساتھ ہوا جس میں ایرانی پہلوانوں نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔