ایرانی پہلوانوں کو گولڈ میڈل+ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i411464-ایرانی_پہلوانوں_کو_گولڈ_میڈل_ویڈیوز
ایرانی پہلوانوں نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر گولڈ میڈل پر قبضہ کر لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱ Asia/Tehran

ایرانی پہلوانوں نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر گولڈ میڈل پر قبضہ کر لیا۔

 بلغراڈ میں دو ہم مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں نے اپنے کارنامے دکھائے اور اپنے حریفوں کو شکست دی۔ 

دونوں مقابلوں کے ویڈیوز حاضر ہیں۔