-
ایران کی طاقتور مسلح افواج کو آبنائے ہرمز پر مکمل برتری حاصل ہے: سینیئر فوجی ترجمان
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۸ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ ہماری طاقتور مسلح افواج کو آبنائے ہرمز پر مکمل برتری حاصل ہے اور وہ کسی بھی اقدام میں پہل کرنے کی طاقت بھی رکھتی ہے۔
-
مذاکرات کے آغاز کے لیے ایران کی 7 شرائط امریکہ کو بھیج دی ہیں: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہا ہے کہ مذاکرات کے آغاز کے لیے 7 شرائط امریکہ کو بھیجے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر داخلہ کا دورہ مکمل طور پر دو طرفہ ہے، پیغام رسانی کے لیے نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہ مکمل طور پر دو طرفہ بات چیت کے دائرہ کار میں ہو گا اور ممکنہ طور پر اقتصادی معاملات سے متعلق وزیروں میں سے ایک بھی ان کے ہمراہ تہران آئيں گے۔
-
ایران کی شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھُلے گی: ایرانی اسپیکر
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے آج پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ جب تک ایران کی شرائط پوری نہیں ہوجاتیں آبنائے ہرمز نہیں کھُلے گی۔
-
انداز جہاں: جان فدا تحریک ، مغربی ایشیا میں نئی ڈیٹرنس پاور کا ظہور
Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/19
-
ایران اور پاکستان کے وزارئے خارجہ کے درمیان رابطہ۔ علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال
Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایک فریق کا جبری مراعات حاصل کرنے کا دور ختم ہوچکا: ایرانی اسپیکر
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۸ایران کے پارلیمانی اسپیکرنے کہا ہے کہ ایک فریق کا جبری مراعات حاصل کرنے کا دور اور یونی پولرازم ختم ہوچکا ہے۔
-
انداز جہاں: لبنان میں پیجر آپریشن کی برسی اور صیہونی عزائم
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/17
-
ذوالقدر: ٹرمپ اور نیتن یاہو کو اقتدار سے گھسیٹنے تک، ہم آبنائے ہرمز نہیں کھولیں گے
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۸رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر نے ایک پیغام میں زور دیا ہے : ٹرمپ اور نیتن یاہو کو اقتدار کی کرسی سے گھسیٹنے تک، ہم آبنائے ہرمز نہیں کھولیں گے اور یہ ایرانی قوم کے انتقام کا پہلا مرحلہ ہے۔
-
بقائی کا انتباہ: مکہ کے راستے میں ڈرون روکنے کے دعوے پر ہوشیاری ضروری ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی مقدسات کو فتنہ انگیزی اور خطے میں کشیدگی بڑھانے کے لیے استعمال کیے جانے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔