SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Islamic Republic of lran

  • مسلسل 200 راتوں سے سڑکوں پر عوامی موجودگی نے جارحین کا وہم و گمان خاک میں ملادیا ہے: ایرانی اسپیکر

    مسلسل 200 راتوں سے سڑکوں پر عوامی موجودگی نے جارحین کا وہم و گمان خاک میں ملادیا ہے: ایرانی اسپیکر

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ مسلسل 200 راتو‎ں سے سڑکوں پر عوام کی موجودگی جاری ہے اور اس درمیان جو چیز شکست و ریخت کا شکار ہوئی وہ جارحین کا وہم وگمان ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور

    ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵

    تہران میں پاکستان کے سفیر اور ایرانی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے سربراہ نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں تعاون پر زور دیا ہے۔

  • آبنائے ہُرمُز میں الگایا سُپر ٹینکر بارودی سُرنگ سے ٹکرا کر تباہ

    آبنائے ہُرمُز میں الگایا سُپر ٹینکر بارودی سُرنگ سے ٹکرا کر تباہ

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہُرمُز پوری طرح ایران کے کنٹرول میں ہے اور الگایا  (El Gaia)سُپر ٹینکر بارود سُرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷

     ایران کے سیستان بلوچستان صوبہ کے شہر زاہدان کے انقلابی اہل سنت عالم دین مولوی یوسف گرگیچ کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کر دیا ہے۔

  • انداز جہاں: یمنی افواج کی اسٹریٹجک کامیابیاں

    انداز جہاں: یمنی افواج کی اسٹریٹجک کامیابیاں

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/14

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

    خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلیج فارس کنٹرول سیکشن نے خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔

  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

    قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۷

    قطر کی ہلال احمر سوسائٹی نے تین ایرانی پائلٹوں کا پتہ لگانے میں تعاون کا وعدہ کیا ہے۔

  • خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

    خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲

    عمان میں ہونے والا خلیج فارس کے ساحلی مممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی ہوگیا ہے۔

  • لامرد میں جارحین کے وحشیانہ جرائم سے لگنے والے زخم بھرنے والے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    لامرد میں جارحین کے وحشیانہ جرائم سے لگنے والے زخم بھرنے والے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹

    ایرانی وزارت خارجہ ترجمان اسماعیل بقائی نے لامرد میں امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت سے لگنے والے زخموں کو نا  قابل التیام قرار دیا ہے۔

  • بقائی:عمان اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر منسوخ ہوا ہے

    بقائی:عمان اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر منسوخ ہوا ہے

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶

    ترجمان وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کے راستے کے بارے میں سمجھوتے کو آخری شکل دے لی ہے اور اس کے اعلان کے طریقے کے بارے میں ہم  فیصلہ کریں گے

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۴ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS