SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • افغانستان: لڑکیوں کی تعلیم کے بعد اب سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد

    افغانستان: لڑکیوں کی تعلیم کے بعد اب سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد

    Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰

    افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہے۔

  • پاکستان: نگراں حکومت نے آتے ہی عوام پر پیٹرول بم گرا دیا

    پاکستان: نگراں حکومت نے آتے ہی عوام پر پیٹرول بم گرا دیا

    Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵

    پاکستان کی نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔

  • حضرت یوسف پیغمبر (ع) کے روضے کی صیہونیوں کے ہاتھوں بے حرمتی

    حضرت یوسف پیغمبر (ع) کے روضے کی صیہونیوں کے ہاتھوں بے حرمتی

    Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴

    غرب اردن کے شہر نابلس  میں صیہونی حکومت کے فوجی حملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اس درمیان فلسطین کی جہادی تنظیموں نے صیہونیت مخالف اپنی جدوجہد تیز کرنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔

  • حضرت شاہ چراغ کے روضے پردہشت گردانہ حملے میں بیرونی ایجنسیاں ملوث: سپاہ پاسداران

    حضرت شاہ چراغ کے روضے پردہشت گردانہ حملے میں بیرونی ایجنسیاں ملوث: سپاہ پاسداران

    Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ شیراز کے دہشت گردانہ حملے میں بیرونی ایجنسیاں ملوث ہیں جنہیں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

  • بنگلہ دیش: جیل میں جماعت اسلامی کے نائب امیر کے انتقال کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے

    بنگلہ دیش: جیل میں جماعت اسلامی کے نائب امیر کے انتقال کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے

    Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶

    بنگلہ دیش کی حزب اختلاف جماعت اسلامی کے نائب امیر کے انتقال کے بعد ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت جاری، 2 فلسطینی نوجوان شہید

    غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت جاری، 2 فلسطینی نوجوان شہید

    Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶

    غرب اردن میں غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت میں 2 فلسطینی شہید ہو گئے۔

  • الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان

    الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان

    Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹

    سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس جسٹس عمرعطا بندیال نے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کا عمل شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

  • سوڈان کے حالات خراب، دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں پناہ لینے پر مجبور

    سوڈان کے حالات خراب، دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں پناہ لینے پر مجبور

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳

    سوڈان میں بگڑتے حالات کے باعث اب تک دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں جا کر پناہ لے چکے ہیں۔

  • افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک و زخمی

    افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک و زخمی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳

    افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوئے ہیں۔

  • صیہونیوں کو فلسطینیوں کا دندان شکن جواب

    صیہونیوں کو فلسطینیوں کا دندان شکن جواب

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹

    صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کے خلاف دس کارروائیاں انجام دیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    ۱۱ hours ago
  • آبنائے ہرمز کو فوجی طاقت سے نہیں کھولا جاسکتا

  • سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے

  • کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS