-
برطانیہ کی غیر اسلامی پالیسیوں کے خلاف لندن کے اسلامک سینٹر کے سامنے احتجاجی اجتماع
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴برطانیہ کی غیر اسلامی پالیسیوں کے خلاف لندن کے اسلامک سینٹر کے سامنے احتجاجی اجتماع کیا گیا۔
-
مسلمانوں کے دشمن اور صیہونی حکومت ایران و سعودی تعلقات و تعاون کی توسیع سے سخت خوفزدہ: صدر رئیسی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اسلامی ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات کوفروغ دینے میں کسی رکاوٹ کا سامنا نہیں ہے کہا کہ صرف مسلمانوں کے دشمن ہی اور ان میں سرفہرست غاصب صیہونی حکومت ایران و سعودی عرب کے دو طرفہ و علاقائی تعلقات و تعاون کی توسیع سے سخت گھبرائی ہوئی ہے۔
-
سوڈان میں عارضی فائربندی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳سوڈان کے متحارب فریقوں کے نمائندوں نے ملک میں بہتر گھنٹے کی فائر بندی سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی ایٹمی صنعت کی کامیابی دوسری صنعتوں کے لیے نمونہ ہے: صدر رئیسی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵ایران کے صدر نے ایٹمی صنعت کے نتائج اور مصنوعات کی نمائش کے معائنے کے موقع پر اس بات پر زور دیا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایٹمی صنعت کی کامیابی دوسری صنعتوں کے لیے نمونہ ہے۔
-
ایران و ازبکستان کے درمیان ایک مشترکہ بیان اور تعاون کی 10 دستاویزات پر دستخط
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳ایران اور ازبکستان کے اعلی حکام نے دونوں ملکوں کے صدور کی موجودگی میں ایک مشترکہ بیان اور مختلف شعبوں میں تعاون کی دس دستاویزات پر دستخط کئے۔
-
ایرانی سرحدی فورس کی مسلح دہشت گرد گروہ کے ساتھ جھڑپ
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کی سرحدی فورس کے کمانڈر جنرل رضا شجاعی نے کہا ہے کہ سرحدی فورس کی دہشت گرد گروہ کے ساتھ جھڑپ ہوئی ہے جس میں ایک دہشت گرد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت ایران کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتی: کیومرث حیدری
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ایران کا مقابلہ کرنے کی طاقت و توانائی نہیں رکھتی ہے۔
-
جنین اور طولکرم میں صیہونی فوجیوں کے حملے، فلسطینی مجاہدین کی مزاحمت
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳فلسطینی مجاہدین کی دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہروں جنین اور طولکرم میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
حکومت پاکستان اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹پاکستان میں حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
سعودی شاہ کے اہم پیغام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد سے کسی بھی اعلی سعودی عہدیدار کا یہ پہلا دورہ ایران ہے۔