-
عمران خان کا اپنے سیاسی مخالفین پر سنگین الزام، مجھے قید نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہارنے کے خوف سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے ختم کرنا چاہتے ہیں
-
ایران و سعودی عرب کے سفارت خانوں کا عنقریب افتتاح
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶ایران کی وزارت خارجہ کے ایک سینیئرعہدیدار نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب نو مئی تک اپنے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھول لیں گے۔
-
شام میں جھڑپیں، متعدد امریکی فوجی زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸حلب میں امریکی فوج اور ترکی کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کے درمیان جھڑپوں میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا، کئی ڈرون تباہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵شام کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے سے کل رات زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔
-
امریکہ کی غلط پالیسی، سوڈان میں خانہ جنگی کا باعث بنی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۱سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں یہ جھڑپیں سوڈانی فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرھان اور ان کے معاون محمد حمدان دغلو کی وفا دار فوجوں کے درمیان ہو رہی ہیں۔
-
مسجد الاقصی کے دردناک واقعات، صیہونی حکومت کے سفاکانہ رویہ کا منہ بولتا ثبوت: زیاد النخالہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۷صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سامراجی طاقتیں جہاں اپنے مفادات دیکھتی ہیں وہاں پس پردہ جنگیں بھڑکاتی ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن سے پوری طرح ہوشیار رہنے کی ضرورت پرزور دیتے ہوئے فرمایا کہ اگر عقلانیت سے کام لیا جائے تو دشمن کے تخمینوں اور اندازوں کو درھم برھم کیا جاسکتا ہے۔
-
سپریم کورٹ اور اسٹیبلشمنٹ کو غیر جانبدار رہنا چاہیے: سراج الحق
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا ہے کہ ملک کے انتخابات کے مسائل نہ تو سپریم کورٹ حل کرسکتی نہ ہی اسٹیبلشمنٹ۔
-
ایرانی سائنسدانوں نے مصنوعی مثانہ تیار کرلیا
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰ایران کے سائنسدانوں نے میڈیکل کے شعبے میں پیشرفت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مصنوعی مثانہ تیار کرلیا ہے۔
-
سوڈان کے مسئلے پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰سوڈان کے مسئلے پر سعودی عرب اور مصر نے عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلایا ہے ۔