SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • بحرین میں ساز باز کرنے والی عرب حکومتوں  اور غداروں کا اجلاس

    بحرین میں ساز باز کرنے والی عرب حکومتوں اور غداروں کا اجلاس

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲

    صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز گٹھ جوڑ کرنے والے چار عرب ممالک کے حکام پیر کو بحرین میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے سفارتکاروں کے اجلاس کررہے ہیں

  • مشکلات کا شکار ہوئے پاکستانی زائرین کو ہلال احمر ایران کی خدمات

    مشکلات کا شکار ہوئے پاکستانی زائرین کو ہلال احمر ایران کی خدمات

    Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱

    پاکستان سے مشہد مقدس اور کربلائے معلی جانے والے زائرین کی بڑی تعداد زمینی راستے سے ان زیارات مقدسہ کیلئے جاتی ہے اور ایران میں زائرین کو درکار لازمی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔

  • ایران کی امدادی ٹیمیں افغانستان میں سرگرم عمل

    ایران کی امدادی ٹیمیں افغانستان میں سرگرم عمل

    Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶

    افغانستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور امدادی کارروائیوں میں افغانستان کے عوامے کا ہاتھ بٹانے کیلئے ایران کی امدادی ٹیمیں بھی افغانستان پہنچ چکی ہیں۔

  • توہین رسالت (ص) کی مرتکب نوپور شرما کی ہٹ دھرمی

    توہین رسالت (ص) کی مرتکب نوپور شرما کی ہٹ دھرمی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷

    رضا اکیڈمی کی شکایت پر پایدھونی پولیس نے نوپور شرما کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

  • سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی لرزہ خیز روداد

    سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی لرزہ خیز روداد

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲

    سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے بارے میں لرزہ خیز انکشافات ہوئے ہیں۔

  • بو شہر ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے ری ایکٹر یونٹ میں کنکریٹ کارروائی کا آغاز

    بو شہر ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے ری ایکٹر یونٹ میں کنکریٹ کارروائی کا آغاز

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷

    ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ کی موجودگی میں بو شہر ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے ری ایکٹر یونٹ میں کنکریٹ کارروائی کا آغاز ہو گیا۔

  • تعز میں دو راستوں کو کھولے جانے پر اتفاق

    تعز میں دو راستوں کو کھولے جانے پر اتفاق

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴

    یمن کی مرکزی حکومت کے مذاکراتی وفد کے رکن نے تعز میں دو راستوں کو فورا کھولے جانے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے منصوبے سے اتفاق کر لینے کی خبر دی ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے

  • تل ابیب امریکی حمایت و جانبداری سے اپنے جرائم جاری رکھے ہوئے ہے : فلسطینی انتظامیہ

    تل ابیب امریکی حمایت و جانبداری سے اپنے جرائم جاری رکھے ہوئے ہے : فلسطینی انتظامیہ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱

    محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ نے ایک بیان جاری کر کے امریکہ کی جانب سے صیہونی غاصبوں کی طرفداری اور فلسطینی عوام کے خلاف صیہونیوں کے جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوششوں کی مذمت کی ہے

  • حسین امیر عبداللہیان اورجوزف بورل کے درمیان تہران میں تبادلہ خیال

    حسین امیر عبداللہیان اورجوزف بورل کے درمیان تہران میں تبادلہ خیال

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱

    یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے دورہ تہران میں ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے درمیان مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔

  • طبی شعبے میں ایران کی ایک اور پیشرفت

    طبی شعبے میں ایران کی ایک اور پیشرفت

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶

    ایران کی نالج بیسڈ پیداوار کے ماہر علی طباطبائی کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت ایران میں طبی شعبے میں پیشرفت اور بیماروں کی رفاہ و آسائش کا ایک اور نمونہ ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱ hour ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS