-
عراقی جیل پر جاسوس کواڈ کاپٹر گر کر تباہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹عراقی ذرائع نے بغداد میں ایک جاسوس کواڈ کاپٹر کے گر کر تباہ ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
اہانتِ رسول (ص) پر عالم اسلام میں شدید غم وغصہ، او آئی سی کی مذمت
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی شان اقدس میں گستاخی پر عرب ممالک نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے اور او آئی سی نے اس کی مذمت کی ہے۔
-
خمینیؒ بت شکن کی برسی دنیا بھر میں منائی گئی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان، پاکستان، عراق، لبنان، شام، یمن کے علاوہ دنیا کے دیگر اسلامی و غیر اسلامی ممالک میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کل عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
-
سعودی اتحاد کے ہاتھوں یمن میں ہزاروں بچوں کا قتل عام
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳یمن میں جارح سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے اس دوران سعودی اتحاد کے ہاتھوں اب تک تین ہزار سے زائد یمنی بچے شہید ہوئے۔ دوسری جانب یمنی اراکین پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کے سلسلے میں اپنی انسانی اور اخلاقی ذمہ داریوں پرعمل کریں۔
-
مسائل کے حل کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مذاکرات ضروری: وزیراعظم پاکستان
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱وزیراعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوگا، تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔
-
ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات پر حکومت پاکستان کا ردعمل
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲حکومت پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے آغاز کے بعد پہلی بار امن کی طرف آگے بڑھنے کے لئے دونوں فریقوں کے اقدامات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس گروہ کے ساتھ فائر بندی کا خیر مقدم کرے گی۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی پھر یلغار
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی میں دراندازی کر کے وہاں کے باب الأسباط کے قریب اپنے تلمودی مناسک انجام دئے۔
-
عراق میں داعش کی دہشتگردی، 11 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵عراق میں دہشتگرد گروہ داعش نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔
-
پانچ جون، ایران میں انقلابی تحریک کے آغاز کا دن
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۸پندرہ خرداد خرداد مطابق 5 جون 1963 بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے۔ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے فرمان پر پندرہ خرداد مطابق 5 جون کو ایران میں یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس دن عام تعطیل ہوتی ہے۔
-
بنگلا دیش میں دھماکہ 5 افراد ہلاک 100 سے زائد زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۰بنگلا دیش کے ضلعے چٹاگانگ میں نیدرلینڈ اور بنگلادیش کی مشترکہ کمپنی ’بی ایم کنٹینر ڈپو‘ میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 5 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔