-
ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی تجارت کی مشترکہ کمیٹی کا نواں اجلاس شروع
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین صوبہ بلوچستان کی مشترکہ تجارتی کمیٹی کا نواں اجلاس آج سے زاہدان میں شروع ہوا۔
-
تاجیکستان کے صدر کا تہران میں شاندار استقبال
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷تاجیکستان کے صدر کا تہران میں شاندار استقبال کیا گیا۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی تجارت کا فروغ
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے نقل و حمل اور راہداری امور کے ڈائریکٹر جنرل نے صوبے کی شمالی سرحد کے ٹرمنل سے ٹرانزٹ اور مصنوعات کی درآمدات و برآمدات میں مزید اضافہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یمن کا سعودی اتحاد کو انتباہ
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے سعودی اتحاد کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
یونانی بحری جہازون کی خلاف ورزی پرایرانی بندرگاہوں کی تنظیم کا بیان
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶ایران کے بحری اقتدار کے مرکز کی حیثیت سے ایرانی جہازرانی اور بندرگاہوں کے امور کی تنظیم نے بعض بحری خلاف ورزیوں کی بنا پر خلیج فارس میں یونان کے دو بحری جہازوں کو روکے جانے کی خبر دی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی نمازیوں کا محاصرہ
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی پر ہلہ بولتے ہوئے فلسطینی نمازیوں کا محاصرہ کر لیا۔
-
صیہونی حکومت کے صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کر دی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱پاکستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق صیہونی حکومت کے صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کر دی ہے۔
-
ایران ٹائلز اور سرامک مصنوعات بنانے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳ایران ٹائلز اور سرامک مصنوعات بنانے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔
-
پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کیوں ہوا، پاکستانی وزیر خزانہ نے بتا دیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱پاکستان کے وزیر خزانہ نے پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کو معیشت کو بچانے کے لئے ناگزیر قرار دیا ہے۔
-
القسام کے میزائلوں کے مقابلے میں صیہونیوں کی دھمکیوں کی کوئی حیثیت نہیں: حماس
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ قطر کے الجزیرہ ٹی وی پر دکھائي جانے والی القسام بڑیگیڈ کے میزائلوں کی ویڈیو صیہونیوں کے لئے اس پیغام کا حامل ہے کہ القسام کی طاقت کے سامنے ان کی حیثیت نہیں ہے