-
حکومت لیوی کے نام پر غنڈہ گردی کر رہی ہے: حافظ نعیم
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ریلیف کا ڈرامہ بند اور پٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے۔
-
20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا۔
-
پاکستان: پیٹرولیم لیوی کا پیٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، حافظ نعیم الرحمٰن
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷امیرِ جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کا پیٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، ایک مافیائی سسٹم کے تحت چند افراد کو فائدہ پہنچانے کے لیے ظلم کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رہیں گے۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے دھرنے موخر کرنے کی درخواست کی تھی، ہم نے کہا دھرنے بھی چلتے رہیں گے، بات چیت بھی چلتی رہے گی۔
-
پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷صوبۂ سندھ میں دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے۔
-
پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔