-
اسنیپ بیک میکانزم کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے؛ یورپی ٹرائیکا کو ایرانی وزیرخارجہ کا سخت انتباہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے یورپی ٹرائیکا نے ایرانی عوام پر دباؤ بڑھانے کا بدنیتی پر مبنی فیصلہ کیا ہے۔
-
مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیں؛ جامع ایٹمی معاہدے کے رکن ممالک سے اقوام متحدہ کی اپیل
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے اور سلامتی کونسل کے اراکین سے اپیل کی ہے کہ پرامن حل کے لئے سفارتکاری اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب:دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جنگ میں دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی قرار دی ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کا فیصلہ ایران اور آئی اے ای اے کے تعاون کو کمزور کرے گا؛ ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵یورپی ٹرائیکا کی جانب سے اسنیپ بیک فعال کرنے کی خبر ملنے کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ تین یورپی ملکوں کا فیصلہ، ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان جاری تعاون کو بہت کمزور کردے گا۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کو فعال کرنے کی مخالفت؛ اقوام متحده میں چینی مندوب
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بعض مغربی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے کے اسنیپ بیک مکینزم کو فعال کرنے کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے۔
-
جمعہ 25 جولائی کو استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان مذاکرات؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵ایرانی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر کاظم غریب آبادی نے جمعہ کو استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے حوالے سے برطانیہ کے موقف "صفر افزودگی" پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے اگر برطانیہ کا مؤقف ایران کی "صفر افزودگی" ہے تو پھر ہمارے پاس اس بارے میں بات کرنے کے لیے مزید کوئی نکتہ نہیں بچے گا۔
-
ایران اور تین یورپی ممالک کے حکام کے درمیان جمعہ کو ملاقات ہوگی: اسماعیل بقائی
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور تین یورپی ممالک کے حکام کے درمیان جمعہ کو ملاقات ہوگی
-
انداز جہاں: ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات، صیہونی خباثت
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/11
-
ایران کے وزیر خارجہ نے جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ کیا خبردار
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷وزير خارجہ عباس عراقچی نے فرانسیسی روزنامے لی پوائنٹ میں ایک کالم میں لکھا ہے کہ ہم نے یورپ کی جانب سے ٹرائیگر میکنزم سے استفادے کے امکان کے حوالے سے ایران کا موقف صراحت کے ساتھ بیان اور جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ خبردار کردیا ہے کہ ٹرائیگر میکنزم سے غلط استفادے کے نتائج برآمد ہوں گے جن میں سے ایک یہ ہے کہ اس معاہدے میں یورپ کا کردار ختم ہوجائے گا۔