SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

jihad e islami palestine

  • الاقصی بریگیڈ نے صیہونی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا

    الاقصی بریگیڈ نے صیہونی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا

    Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴

    غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ پر بمباری کرنے کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے کے علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، کمال عدوان ہسپتال پر شدید بمباری

    غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، کمال عدوان ہسپتال پر شدید بمباری

    Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲

    صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ پٹی میں کمال عدوان ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔

  • مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے ایران کی اہم تجویز

    مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے ایران کی اہم تجویز

    Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے مختلف براعظموں کے ہم خیال ممالک کی شرکت سے ایک اتحاد تشکیل دیا جانا چاہیے تاکہ لوگوں کے مسلمہ حقوق کی حمایت ہوسکے۔

  • یونیسیف: جنوبی غزہ میں بچوں کا بڑے پیمانے میں قتل عام ہو رہا ہے

    یونیسیف: جنوبی غزہ میں بچوں کا بڑے پیمانے میں قتل عام ہو رہا ہے

    Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳

    اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کی ایک بہت بڑی تعداد جنگ کی بھینٹ چڑھی ہے۔

  • ستّر فیصد صیہونی فوجی شمالی غزہ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور

    ستّر فیصد صیہونی فوجی شمالی غزہ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور

    Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰

    القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ستّر فیصد فوجی غزہ کے شمالی علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔

  • القسام بریگيڈ کی زبردست کارروائی، 60 صیہونی فوجی ہلاک

    القسام بریگيڈ کی زبردست کارروائی، 60 صیہونی فوجی ہلاک

    Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹

    میڈيا ذرائع نے شمالی غزہ میں مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی اور القسام بریگيڈ کی خصوصی فورس کی کارروائی میں ساٹھ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید

    صیہونی فوجیوں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید

    Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳

    صیہونی فوج نے اتوار کی صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ طریقے سے بمباری کا آغاز کیا ہے۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کی شدید فائرنگ، مزید 5 فلسطینی شہید

    غاصب صیہونی فوجیوں کی شدید فائرنگ، مزید 5 فلسطینی شہید

    Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲

    فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن اور الخلیل میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے ہاتھوں پانچ اور فلسطینی شہید ہو گئے۔

  • فرانس: پیرس میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)

    فرانس: پیرس میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)

    Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷

    فرانس کے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے دارالحکومت پیرس میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

  • ایران اور جاپان کے سربراہان مملکت کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    ایران اور جاپان کے سربراہان مملکت کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵

    صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے تجویز پیش کی ہے کہ جاپان سمیت دنیا کے مختلف ممالک ریفرنڈم کراکے اپنے عوام کی جانب سے فلسطینی قوم کی حمایت کا اندازہ لگائيں۔

Show More

خاص خبریں

  • عالمی پارلیمانی اجلاس، قانونی مزاحمت کا نادر موقع: قالیباف
    عالمی پارلیمانی اجلاس، قانونی مزاحمت کا نادر موقع: قالیباف
    ۴ hours ago
  • پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ: حفاظتی الرٹ جاری
  • عالمی ضمیر کی آواز، یو این سربراہ کا اسرائیلی اقدامات پر سخت ردعمل
  • اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں: پاکستان کا واضح اعلان
  • اسلامی تعاون تنظیم سے غزہ پر فوری اجلاس کا مطالبہ: تہران اور کابل کی مشترکہ آواز
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS