-
اسرائیلی حملےکا مقصد، غزہ کے باشندوں کو مصر کے جزیرۂ سینا منتقل کرنا ہے
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پر حملے سے صیہونی حکومت کا مقصد غزہ کے باشندوں کو وہاں سے دربدر کرکے مصر کے جزیرۂ سینا منتقل کرنا ہے
-
الاقصی بریگیڈ نے صیہونی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ پر بمباری کرنے کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے کے علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، کمال عدوان ہسپتال پر شدید بمباری
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ پٹی میں کمال عدوان ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے ایران کی اہم تجویز
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے مختلف براعظموں کے ہم خیال ممالک کی شرکت سے ایک اتحاد تشکیل دیا جانا چاہیے تاکہ لوگوں کے مسلمہ حقوق کی حمایت ہوسکے۔
-
یونیسیف: جنوبی غزہ میں بچوں کا بڑے پیمانے میں قتل عام ہو رہا ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کی ایک بہت بڑی تعداد جنگ کی بھینٹ چڑھی ہے۔
-
ستّر فیصد صیہونی فوجی شمالی غزہ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ستّر فیصد فوجی غزہ کے شمالی علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔
-
القسام بریگيڈ کی زبردست کارروائی، 60 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹میڈيا ذرائع نے شمالی غزہ میں مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی اور القسام بریگيڈ کی خصوصی فورس کی کارروائی میں ساٹھ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳صیہونی فوج نے اتوار کی صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ طریقے سے بمباری کا آغاز کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی شدید فائرنگ، مزید 5 فلسطینی شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن اور الخلیل میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے ہاتھوں پانچ اور فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
فرانس: پیرس میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷فرانس کے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے دارالحکومت پیرس میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔