SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

jihad e islami palestine

  • امریکہ کس ایئرپورٹ سے اسرائیل کو جنگی ہتھیار منتقل کر رہا ہے، اہم خبر سامنے آ گئی

    امریکہ کس ایئرپورٹ سے اسرائیل کو جنگی ہتھیار منتقل کر رہا ہے، اہم خبر سامنے آ گئی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰

    امریکہ شانون ایئرپورٹ کو تل ابیب کیلئے جنگی ہتھیاروں کی منتقلی کے لیے استعمال کرتا ہے۔

  • انسانیت سوز جرائم، غزہ اور جنوبی لبنان پر وائٹ فاسفورس بموں کی بارش

    انسانیت سوز جرائم، غزہ اور جنوبی لبنان پر وائٹ فاسفورس بموں کی بارش

    Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸

    غاصب صیہونی حکومت غزہ کے خلاف کسی بھی طرح کے انسانیت سوز جرائم سے گریز نہیں کر رہی ہے اور اب اس نے غزہ اور جنوبی لبنان پر اپنے وحشیانہ حملوں میں وائٹ فاسفورس بموں کا استعمال شروع کر دیا ہے۔

  • غزہ کی تازہ ترین صورتحال، ہر طرف لاشوں کے ٹکڑے اور خون ہی خون

    غزہ کی تازہ ترین صورتحال، ہر طرف لاشوں کے ٹکڑے اور خون ہی خون

    Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹

    غزہ پر آج بتیسویں دن بھی غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے جاری ہيں جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہيں

  • غزہ کی سرحد پر تحریک مزاحمت کے گروہوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    غزہ کی سرحد پر تحریک مزاحمت کے گروہوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷

    مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے صیہونی فوجیوں کی غزہ کی طرف پیش قدمی روک دی ہے۔

  • عراقی وزیراعظم نے امریکی وزیر خارجہ کو مایوس کردیا

    عراقی وزیراعظم نے امریکی وزیر خارجہ کو مایوس کردیا

    Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹

    عراقی وزیراعظم نے غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے کسی بھی طرح کے حملے پر بغداد کی مخالفت پر تاکید کی۔

  • غزہ میں جارح اسرائیل کے حملوں میں آنروا کے 88 اہلکار اور ملازمین شہید

    غزہ میں جارح اسرائیل کے حملوں میں آنروا کے 88 اہلکار اور ملازمین شہید

    Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷

    غزہ میں جارح اسرائیل کے حملوں میں مرنے والے، اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا کے ملازمین کی تعداد اٹھاسی ہو گئی ہے۔

  • امریکہ غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کیوں نہیں کر رہا، اہم وجہ سامنے آ گئی

    امریکہ غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کیوں نہیں کر رہا، اہم وجہ سامنے آ گئی

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴

    امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی حمایت نہ کرنے کی اہم وجہ سامنے آ گئی ہے۔

  • غزہ کے شہداء کی اجتماعی قبر

    غزہ کے شہداء کی اجتماعی قبر

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲

    غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ دو سو چالیس فلسطینی کہ جن کی لاشیں شناخت کے قابل نہيں تھیں، ایک اجتماعی قبر میں دفن کیا گيا ہے

  • امریکہ دنیا کی آواز کو سنو: اسماعیل ھنیہ

    امریکہ دنیا کی آواز کو سنو: اسماعیل ھنیہ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے امریکا اوریورپ کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے عوام کی فریاد سنیں، اور مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کرنے کے سبب غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون بند کردیں۔

  • یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے

    یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳

    یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دشمن ایران کو کمزور کرنے میں ناکام رہا؛ سپاہ پاسداران کے ترجمان
    دشمن ایران کو کمزور کرنے میں ناکام رہا؛ سپاہ پاسداران کے ترجمان
    ۰ second ago
  • بارہ روزہ جنگ کے دوران قومی میڈیا کی قدردانی؛ ایرانی وزیرخارجہ
  • حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے سے لبنان کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوگی؛ شیخ نعیم قاسم
  • پاکستان: پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمان نااہل قرار
  • ہندوستان کے اترکاشی میں بادل پھٹنے سے مچی تباہی، 4 افراد ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS