-
یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی ہتھیاروں اور جنگی وسائل سے 10 ہزار فلسطینی عوام کا قتل عام
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵ایران کے صدر نے ناروے کے وزیراعظم سے ٹیلی فونی گفتگو میں حماس سے جنگ کو جمہوریت سے جنگ اور دس ہزار فلسطینی عوام کے قتل عام کو صیہونی حکومت کے لئے امریکی اسلحے اور جنگی وسائل کی ترسیل کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
قدس بٹالین کے جیالوں کی صیہونی فوجیوں کے ساتھ کئی محاذوں پرشدید لڑائی
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر اور کیمپ جنین پر، فوج کی بھاری نفری اور ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
جو بائيڈن کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی حمایت کوامریکی عوام فراموش نہیں کریں گے: ایوان نمائندگان
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷ایوان نمائندگان نے کہا ہے کہ جو بائيڈن نے غزہ جنگ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی حمایت کی ہے جسےامریکی عوام 2024 کے انتخابات میں اس مسئلے کو فراموش نہیں کریں گے۔
-
واشنگٹن میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم الشان مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲ہفتے کے روز امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کی سڑکوں پر عوام کی بہت بڑی تعداد نے غزہ کے عوام کی حمایت کا اعلان کیا اور انہوں غزہ کے محاصرے کے خاتمے نیز جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطین مخالف پالیسی کی وجہ سے امریکی صدرجو بائیڈن کی مقبولیت کا گراف نیچےآ گیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱واشنگٹن کی فلسطین مخالف پالیسیاں امریکی مسلمانوں کی برہمی اور صدر امریکہ کی حمایت میں کمی کا باعث بن رہی ہیں۔
-
مولانا فضل الرحمن قطر پہنچے، حماس کے رہنماوں سے ملاقات اورغزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴مولانا فضل الرحمن حماس کے رہنماوں سے اہم ملاقاتوں کے لئے قطر پہنچ گئے، وہ غزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ بھی کرسکتے ہیں۔
-
غزہ میں فرانس پریس اور کئی دیگر نیوز ایجنسیوں کے دفاتر پر بمباری
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷پریس ذرائع نے ہفتے کی صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت اور غزہ میں النصیرات کیمپ پر ہونے والے حملے میں چھے فلسطینیوں کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔
-
مقتدی صدر کی 4 عرب ملکوں سے اپیل
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳عراق میں صدر دھڑے کے رہنما نے چار عرب ملکوں منجملہ لبنان، اردن، مصر اور شام سے اپیل کی ہے کہ وہ صدر دھڑے کے طرفداروں کو پرامن دھرنا دینے کے لئے فلسطین کی سرحدوں میں داخل ہونے دیں۔
-
غزہ میں ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے۔